Sun, 22 Jul 2018 23:54:13
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کھڈونی میں اتوار کی صبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے۔ مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 23:30:56
کانگریس مدھیہ پردیش کے آئندہ اسمبلی کے انتخابات میں دلتوں اور آدیواسیوں کے ووٹوں کو متحدکرنے کے لئے بہوجن سماج پارٹی اور گونڈانا گن تنتر پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 23:24:37
ملک میں ماب لنچنگ کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے وکیل اوردہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سکریٹری سرفراز احمد صدیقی نے کہاکہ الور میں پیش آنے والا ماب لنچنگ کا سانحہ سپریم کورٹ کی توہین اور اس کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 23:17:04
ائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے نوجوان افسروں سے سرکاری منصوبوں کا فائدہ نہایت ے غریب لوگوں تک پہنچانے کو کہا ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 22:56:39
کانگریس کی نوتشکیل شدہ اعلی پالیسی ساز ادارہ نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی پر گہرائی سے غور و خوض کے دوران اس بات کا اعتراف کیا
View more
Sun, 22 Jul 2018 22:41:08
لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی سے گلے ملنا اب سرخیوں میں ہے ۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 22:34:26
راجستھان کے الورمیں گائے اسمگلنگ کے شک میں بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کردیئے جانے کے معاملے پر بیان بازی جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy