Sat, 01 Sep 2018 12:32:26
کیرالہ کی اداکارہ پریہ پرکاش واریئرکے خلاف تلنگانہ اور مہاراشٹر میں درج ایف آئی آرکو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:19:47
بنگلور یونیورسٹی کا احاطہ تقریباً گیارہ سو ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے لیکن یونیورسٹی مؤثر انداز میں اپنے اس وسیع احاطہ اور سینکڑوں ایکڑ زمینات کو استعمال کرنے میں ناکام ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:13:22
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے یشونت پور ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع پائپ لائن روڈ کو متی کیرے میں جے پی پارک سے جوڑ نے کے لئے ایک انڈر پاس کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے جو ان دونوں ہی علاقوں میں مقیم مکینوں کو بڑی راحت فراہم کرنے والا ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:10:58
ممبئی سے بس ڈرائیونگ کرتے ہوئے اورنگ آباد جانے کے دوران مخالف سمت سے آرہی ایک ٹریلر لاری سے ٹکرا کر بھٹکل سےتعلق رکھنے والا الطاف مٹّا (38) انتقال کرگیا، جبکہ بس پر سوار قریب 30 ڈاکٹرس زخمی ہوگئے، جن میں چند کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:08:45
پیالیس گراؤنڈ ز کی28؍ایکڑ زمین جو میسور کے سابق شاہی خاندان کی تحویل میں ہے اس تعلق سے جمعرات کو ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ وہ جائیداد ٹیکس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ عدالت نے محکمہ انکم ٹیکس کے استدلال کو جائز ٹہرایا۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:01:21
کل31اگست کوضلع شمالی کینرا کے جملہ 8بلدیاتی اداروں کے لئے مجموعی طور پر 68.37%پرامن پولنگ ہوئی۔ان 8بلدیاتی اداروں کے 200وارڈس میں ووٹنگ کے لئے 259پولنگ بوتھس قائم کیے گئے تھے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 11:50:01
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے صدر پروین توگڑیا نے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا عزم لے کر اقتدار میں آئی مرکز کی نریندر مودی حکومت کروڑوں ہندو عام لوگوں کے جذبات پر توجہ دینے کی بجائے ٹرپل طلاق کی پیروی میں مصروف ہے ۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 11:39:06
اپنی مدت کار کے آج آخری دن لا کمیشن نے پرسنل لا پر ایک مشاورتی نوٹ جاری کیا ، جس میں’’بلاوجہ‘‘طلاق ، نا ن و نفقہ اور شادی کے لئے اجازت کی عمر میں غیر یقینی اور عدم مساوات جیسی نئی جہتوں پر بحث کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 10:47:26
مائو نوازوں کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے پانچ سماجی کارکنوں کی گرفتاری کےبعد ملک بھرسے تنقیدوں کے گھیرے میں آئی مہاراشٹرا پولس نے جمعہ کو بالاخر پریس کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار شدگان نہ صرف مودی حکومت کے خلاف بڑی سازش رچ رہے تھے، بلکہ ان کا ہتھیار خریدنے کا بھی ارادہ تھا اور جس طرح راجیو گاندھی کو قتل کیا گیا تھا، اُسی طرح مودی کو بھی نشانہ بنانے کی پلانن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy