Sun, 02 Sep 2018 19:30:47
بھٹکل اور ہلیال کے مضافاتی علاقوں میں رہنے والے درج فہرست قبائل کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لئے شیڈولڈ ٹرائبس ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے دو موبائل کلینک (ایمبولنس) فراہم کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 18:37:13
پڑوسی ضلع اُڈپی کے شیرور میں دونوجوان ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے ، دونوں کا تعلق بھٹکل کے کارگیدے سے بتایا گیا ہے۔ حادثہ اتوار شام قریب پانچ بجےپیش آیا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 12:04:13
شہر میں خاکروبوں کو ملازمت دینے کے متعلق جلد منظوری کا مطالبہ کرتے ہوئے عنقریب وزیر اعلیٰ سے تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یہ بات شہر کے میئر سمپت راج نے کہی۔ آج بی بی ایم پی گلاس ہاؤز میں خاکروبوں کی سالانہ تقریب میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خاکروبوں کو مستقل ملازمت اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کے لئے پہلے ہی ضروری قدم اٹھائے گئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 12:01:27
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے امسال برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے 500شخصیتوں کو کیمپے گوڈا ایواڈ سے سرفراز کئے جانے پر دبے الفاظ میں اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا پتہ بھی نہیں کہ ان ایوارڈ یافتہ گان میں کتنے اہل ہیں اور کتنے نہیں ،اس کے باوجود بھی اعزاز سے سرفراز کردیاگیا ہے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:57:50
ریاستی وزیر ہاؤزنگ یوٹی قادر نے کہا ہے کہ ہر تین ماہ میں ایک بار یہ دعویٰ کہ وزیر اعظم مودی کی جان کو خطرہ ہے، انہیں مارنے کی سازش رچائی گئی ہے اس سے ملک کی سیکورٹی ایجنسیوں کی ساکھ مجروح ہوتی ہے، اگر واقعی کسی نے وزیراعظم کو مارنے کی سازش رچی ہے تو اس کی نشاندہی کرکے اے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:54:24
راجیو گاندھی ہاؤزنگ کارپوریشن میں ہاؤزنگ اسکیموں کے تحت استفادہ کے لئے ایک بار پھر عرضی گزاروں کو جو پچھلی تقسیم کے دوران مکانوں سے محروم ہوگئے ہیں درخواست دینے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:51:06
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ خراب صحت کی وجہ سے انہوں نے اب تک دیہاتوں میں قیام کا سلسلہ شروع کرنے کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:47:43
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے حسب اعلان آج اپنی ہوم آفس کرشنا میں مہینے کے پہلے ہفتے کو جنتادرشن کا اہتمام کیا، جس میں ریاست کے کونے کونے سے آئے ہوئے افراد نے اپنے اپنے مسائل ریاست کے حکمران کو پیش کئے اور ان کی یکسوئی کے لئے کارروائی کی مانگ کی۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 11:43:39
آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے آج اپنی حکمت عملی کے متعلق تبادلۂ خیال کے لئے اے آئی سی سی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ کے دوران تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy