Sun, 02 Sep 2018 20:38:00
مالدہ ضلع کے بھوتنی تھانہ کے تحت شمالی چنڈی پور علاقے کے گنگا دھر ٹولہ گرام میں ہفتہ کی دیر رات دو بی جے پی کارکنان نے ایک ترنمول کارکن پر حملہ کر دیا ۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 20:33:56
نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پڑ پوتے اور مغربی بنگال بی جے پی کے نائب صدر چندر کمار بوس اپنے بیانوں کو لے کر ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 20:08:47
سابق مرکزی وزیر خزانہ ار کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مرکزی سرکار سے پوچھا ہے کہ یو پی اے کے اقتدار میں تقسیم کئے گئے بینکوں کا کتنا قرض ڈوب گیا؟
View more
Sun, 02 Sep 2018 20:04:04
شوپیاں ضل عکے لڈی علاقے میں اتوار کو دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے سلامتی دستوں کے ذریعہ تلاشی مہم کے دوران ہوئے پر تشدد جھڑپوں میں سات مظاہرین زخمی ہوئے ہیں ۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 19:53:31
وزیر اعظم نریندرمودی نے اتوار کو یہاں نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو پر شائع کتاب موونگ آن موونگ فارورڈ اے ایئر ان آفس کااجرا کیا۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 19:45:43
سیہور ضلع کے جاور تھانے کے تحت آنے ولای ڈوڈی چوکی کے قریب اندر بھوپال نیشنل ہائی وے پر ہفتہ کی دیر رات ایک تیز رفتار کار بے قابوی ہو کر پلٹ گئی جس سے کار میں آگ لگ گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy