Mon, 03 Sep 2018 22:17:44
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے گذشتہ 10دس دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے پاٹی دارآرکشن آندولن سمیتی(پاس)کے رہنما ہاردک پٹیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پورا سماج ان کے ساتھ ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 22:13:50
جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع کے دو درجن کے قریب گاؤں میں پیر کے روز دہشت گردوں کوپکڑنے کے لئے سیکورٹی دستوں کے ذریعہ شروع کی گئی جو آخری خبریں موصول ہونے تک جاری تھی۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 22:09:16
ستمبر ماہ کے پہلے کاروباری دن شیئر بازارنے کھلتے ہی سنچری لگا دی۔ پیر کے روز بامبے اسٹاک ایکسچینج کے بی ایس سی سنسیکس اور نفٹی میں خریداری حاوی رہی۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 21:56:57
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے بلدی انتخابات کے نتائج پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نتائج ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد پر عوام کی طرف سے منظوری کی مہر ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 21:53:14
ریاست کے بلدی اداروں کے انتخابات میں کانگریس نے جہاں اپنی بالا دستی قائم کی ہے وہیں ریاستی عوام کی طرف سے کانگریس اور جے ڈی ایس کے اتحاد کی حمایت میں واضح فرمان صادر ہوا ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 21:31:23
حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات میں جنوبی ساحلی علاقے میں بی جے پی نے کانگریس کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے اڈپی ، سالیگرام، پتور اور کنداپور میں اقتدار پر قبضہ کرلیا ہے۔ کانگریس الال اور بنٹوال میونسپالٹی پر اپنا جھنڈا لہرانے میں کامیاب رہی ہے۔جبکہ کارکلا میں کانگریس اور بی جے پی کو یکساں 11نشستیں ملی ہیں، اورایک نشست جیت کر آزاد امیدوار یہاں پر کنگ میکر بن گیا ہے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:54:04
ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر کنہیا کمار بیگو سرائے سے سی پی آئی کے امیدوار کے طور پر مہا گٹھ بندھن( آر جے ڈی، کانگریس، ہم) کے تعاون سے 2019 میں لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:50:34
یو پی اے دور حکومت میں دیئے گئے قرض پر وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرہ پر جوابی حملہ کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اتوار کو پوچھا کہ این ڈی اے حکومت کو یہ بتانا چاہیے کہ ان کے وقت میں دیے گئے کتنے قرض ڈوب گئے۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 12:43:03
ایک درخواست کے زیر التوا ہونے کی بات کہہ کر عدالت کوگمراہ کرنے پر محکمہ انکم ٹیکس کو سخت پھٹکار لگاتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ عدالت پکنک کی جگہ نہیں ہے اور اس سے اس طرح کا برتاؤ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy