Thu, 06 Sep 2018 12:45:24
سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو 22 سال قبل ایک شخص کو مبینہ طور پر منشیات رکھنے سے کے الزام میں گرفتار کرنے سے متعلق ایک کیس کے ضمن میں گجرات سی آئی ڈی نے آج گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:41:15
شیوسینا نے روپے کی گرتی قیمت اور پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر مرکزی حکومت کی تیکھی تنقید کی ہے۔ شیوسینا نے کہا کہ ملک بنانا ری پبلکن بننے کی راہ پر ہے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:37:39
ہاپوڑلنچنگ معاملے میں سپریم کورٹ نے خصوصی حکم جاری کیا ہے۔ کورٹ نے اپنے حکم میں اس معاملے کی جانچ میرٹھ رینج کے آئی جی کی نگرانی میں کرانے کی بات کہی ہے۔ کورٹ نے آئی جی کو کہا کہ وہ لنچنگ کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت کارروائی کریں گے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:34:34
نائب صدرجمہوریہ نائیڈو نے کہا ہے کہ بچوں میں سیکھنے کی متنوع خواہش کو دیکھتے ہوئے اساتذہ کو بھی تعلیم کے منفرد انداز اپنانے ہوں گے جس سے تعلیم و تدریس کے شعبہ میں زیادہ سے زیادہ تنوع لایا جائے ۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:31:02
مہاراشٹر پولیس نے بدھ کو سپریم کورٹ میں دعوی کیا کہ پانچ کارکنوں کو اختلاف کے ان کے نقطہ نظر کی وجہ سے نہیں بلکہ کالعدم بھاکپا سی پی آئی (ماؤنواز) سے ان کے تعلقات کے بارے میں ٹھوس ثبوت کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:26:56
مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے بدھ کو کہا کہ ممبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ کی جانب سے عام بول چال اور میڈیا میں دلت لفظ کے استعمال پر پابندی لگائے جانے کے فیصلے کے خلاف ان کی پارٹی آر پی آئی (A) سپریم کورٹ میں اپیل کرے گی۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:23:42
گوری لنکیش کے قتل کے معاملے میں تحقیقات کر رہی ایس آئی ٹی کے ایک سینئر افسر نے بدھ کو کہا کہ اس معاملے میں تحقیقات آخری مرحلے میں ہے اور دو ماہ کے اندر چارج شیٹ داخل کیا جائے گا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:20:16
کسان تحریک کی تال میل کمیٹی نے کسانوں کے مسائل کے سلسلے میں 23 ستمبر سے 2 اکتوبرتک ہری دوار سے دہلی تک کسان کرانتی یاترا نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 12:16:51
فروغ انسانی وسائل کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ اب سفارشات کی بنیاد پر نہیں بلکہ کام کی بنیاد پر اساتذہ کوایوارڈدیے جائیں گے اور اس وجہ سے اس بار قومی اساتذہ ایوارڈ کے انتخاب میں عمل تبدیل کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy