Fri, 07 Sep 2018 21:54:02
بزرگ مجاہد آزادی ایچ ایس دورے سوامی نے کہا ہے کہ کرپشن کی روک تھام کے معاملے میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں پوری طرح ناکام رہی ہیں۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 21:43:17
گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں کے قریب واقع نامپور نامی دیہات میں رہائش ایک مسلم شخص کو بے دردی سے قتل کرنے والے ہندو شدت پسندکی ضمانت عرضداشت ممبئی ہائی کورٹ نے آج مسترد کری۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 11:41:57
تعلقہ کے باڈ نامی مقام پر بس نے ایک بائک کو ٹکر ماردی،اور ٹکر لگتے ہی بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار خاتون نیچے گر کربس کے پہیہ کی زد میں آنے سے اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ آج جمعہ صبح قریب 8:30 بجے پیش آیا۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 00:20:23
سپریم کورٹ نے كورےگاو-بھیما گاؤں میں تشدد کے واقعات کے سلسلے میں پانچ کارکنوں کو پولس کسٹدی میں دینے سے پھر انکار کرتے ہوئے پانچوں کو گھروں میں ہی نظربند رکھنے کی مدت جمعرات 12 ستمبر تک کے لئے بڑھا دی ہے. چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڑ کی بنچ نے اس معاملے میں پونے کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر کے بیانات کو بھی نہایت سنجیدگی سے لیتے کہا کہ وہ عدالتی کاروائی پ
View more
Thu, 06 Sep 2018 21:39:29
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا اجلاس عام مورخہ 22 ستمبر بروز سنیچر صبح ساڑھے دس بجے تنظیم ہال میں منعقد ہوگا جس میں تنظیم کی دوسالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 21:17:23
جناب محمد میراں سعدا مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کےنئے جنرل سکریٹری اور جناب محمد ہاشم کولا محاسب کے طورپر منتخب کئے گئے ہیں۔ ان دونوں کا انتخاب آج جمعرات شام کو منعقدہ میٹنگ میں بالاتفاق رائے کیا گیا۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 20:03:00
بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی ) لیڈر اورسابق راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ترون وجے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف لگا تار کئے گئے کئی ٹوئٹ کی وجہ سے انہیں ٹرول ہونا پڑا۔
View more