Fri, 07 Sep 2018 23:14:10
سپریم کورٹ نے ماب لنچنگ معاملے میں اس کے رہنما ہدایات سے متعلق تعمیلی رپورٹ پیش نہ کرنے والی ریاستوں کو رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:57:22
سپریم کورٹ ایس سی ۔ایس ٹی ایکٹ میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مرکزی سرکار کے ذریعہ اس میں تبدیلی کرنے کیخلاف دائر عرضیوں پر سماعت پر اتفاق ہو گیاہے ۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:53:46
بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایا وتی نے ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے معاملے میں 6ستمبر کو اعلیٰ طبقات کے ذریعہ بھارت بند کو بی جے پی سرکار کی سازش بتایا ہے ۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:48:58
دہلی میں صحت کے شعبے میں ہو رہی انقلابی تبدیلی کو دیکھنے کے لئے جمعہ کو اقوام متحدہ کے سابق جنرل سکریٹری بان کی مون اور ناروے کی سابق وزیر اعظم گرو ہارلیم سمیت دنیا کے کئی بڑے لیڈر یہاں پہنچے ۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:45:59
بوری ولی اسٹیشن پر آر پی ایف نے جمعرات کی شب سوریہ نگر ایکسپریس میں سفر کر رہے ایک مسافر کو 17 کلو گرام سونا لے جاتے ہوئے گرفتار کیاہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:41:39
پٹنہ ہائی کورٹ کے ذریعہ مظفر پور شیلٹر ہوم میں بچیوں کی عصمت دری کے معاملہ کی میڈیا کوریج پر روک لگانے کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:29:20
جموں و کشمیرکے پولس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) ایس پی ویدکا ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔ انہیں ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ میں مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Sep 2018 22:22:19
مہاراشٹر کے سرخیوں میں چھائے دابھولکر قتل معاملہ میں ریاستی اے ٹی ایس نے جمعرات کی شب جلگاؤں ضلع میں واقع یاول سے گیراج مالک وشا ل عرف سکھدیو بھگوان سوریہ ونشی کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy