Wed, 05 Sep 2018 00:52:46
مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع میں ماتھابھانگا سلی گوڑی شاہراہ پر بھو گ گرام گوڑی علاقے میں پیر کی رات تقریباً سوا دو بجے ہوئے ایک سڑک حادثے میں دو بچوں سمیت چھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:49:21
مدھیہ پردیش کے مہگاؤں میں پیر کی شب ایک حادثہ میں ایک کار ندی میں ڈوب گئی ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار ڈرائیور نے تیز بہاؤ سے بہہ رہے پل کے اوپر سے کار کو نکالنے کی کوشش کی ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:46:16
شیوساگر ضلع میں گوری ساگر کے دیسیال واقع دکھو ندی میں حادثہ کے سبب ڈوب کر لاپتہ لاپتہ ہوئے۔ ایک ہی خاندان کے 5افرادکی منگل کے روز بھی جاری رہی ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:43:14
پریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ بھوشن اسٹیل لمیٹڈ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر نیرج سنگھل کو ضمانت دینے کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:40:03
راجستھان کے جودھ پورشہر کے قریبی دیولیا گاؤں کی سرحد میں آج صبح جنگی طیارہ مگ ۔27کریش ہو گیا۔غنیمت رہی کہ اس کے پائلٹ نے کو د کراپنی جان بچالی۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:34:35
دہلی وقف بورڈ کو ایک لمبے عرصہ کے بعد نیا چیئرمین مل گیا ہے۔ اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان دوبارہ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:27:39
ریاست کے 22اضلاع میں105 بلدی اداروں کی 2632 نشستوں کے لئے منعقد ہوئے انتخابات میں ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی مسلم امیدواروں نے بہتر مظاہرہ کیا ہے اور تقریباً 580 کے قریب مسلم امیدوار تمام پارٹیوں بشمول بی جے پی سے کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:19:04
ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو دیکھتے ہوئے کے ایس آر ٹی سی ، بی ایم ٹی سی اور دیگر ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کی طرف سے بس کرایوں میں اضافے کو وزیر ٹرانسپورٹ ڈی سی تمنا نے ناگزیر قرار دیا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 00:14:28
سابق وزیر اعظم وجے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے او بی سی کے تحت پاٹیداروں کے لئے ریزرویشن کے مطالبے پر وزیر اعظم مودی سے کمیشن کے تشکیل دینے کی اپیل کی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy