Sun, 18 Nov 2018 00:52:40
ملک کے مختلف علاقوں میں اہم شخصیات کے متعلق بارہا می ٹو مہم کے تحت لگنے والے الزامات کو دیکھتے ہوئے کرناٹک پردیش مہیلا کانگریس کمیٹی صدر ڈاکٹر پشپاامرناتھ نے خاتون کانگریس کارکنوں پر ڈریس کوڈ لاگو کرنے کی پہل کی ہے۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 00:29:23
سابق ریاستی وزیر اور بلاری کے کان مالک جناردھن ریڈی کی ریاستی بی جے پی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا سے خفیہ ملاقات سیاسی حلقوں خاص طور پر بی جے پی کے حلقوں میں زبردست بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 00:25:37
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر پرمیشور کا یہ بیان کہ اگر انہیں عہدۂ وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ سنبھالنے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 00:20:10
حکومت مغربی بنگال اور حکومت آندھرا پردیش کی طرف سے کسی بھی معاملے میں سی بی آئی کی جانچ کے لئے ریاستی حکومت سے اجازت لینے کی پابندی کے متعلق ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ کرناٹک میں سی بی آئی کی سرگرمیوں پر ایسی کوئی پابندی لگانے کی ضرورت فی الحال نہیں ہے۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 22:12:05
بیدر شہر کے نہرو اسٹیڈیم میں کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارا سوامی نے کرناٹک اسٹیٹ کوآپریٹیو فیڈریشن و دیگر کوآپریٹیو اداروں کے اشتراک سے منعقدہ آل انڈیا کوآپریٹیو ہفتہ 2018ء پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے افتتاحی خطا ب میں کسانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ قومیائے بنکوں کی طرف سے اگر اُنہیں نوٹس جاری کی جاتی ہے تو اُنہیں خوفزدہ ہوکر خودکشی کا انتہائی قدم اُٹھانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 20:46:17
12 ربیع الاول کی مناسبت سے امسال 20نومبر کو بھٹکل میں میلادالنبیﷺ کا جلوس نکالا جائے گا جوبعد نماز عصر بھٹکل عید گاہ سے شروع ہوکر شمس الدین سرکل ، اولڈ بس اسٹائنڈ، سلطان اسٹریٹ، چوک بازار، محمد علی روڈ ہوتے ہوئے مین روڈ سے پبلک چبوترہ پر آکر اختتام کو پہنچے گا۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 19:33:37
دمام سعودی عربیہ میں تین سال قبل انتقال کرگئے پڑوسی تعلقہ کاسرگوڈ کیرالہ کے حسینار کنہی (۵۷سال) نامی ایک شخص کی لاش کو تین سال بعد دفنایا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مرحوم حسینار کنہی کے پاسپورٹ پر درج اس کے ہندوستانی پتے میں کچھ خامیاں تھیں اور پتہ نامکمل تھا اس لئے سعودی پولیس کی طرف سے یہ لاش حسینار کے اہل خانہ کی تحویل میں نہیں دی گئی تھی۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 19:25:58
کمٹہ میں واقع سب رجسٹرار اور میریج رجسٹرار کے دفتر میں چل رہی بھاری رشوت خوری کی باتیں تو عام ہیں، لیکن ا س کا ثبوت اس واقعے سے مل جاتا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے کارروائی کرتے ہوئے سب رجسٹرارشیوانند ایس پاٹل کورشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 14:27:05
یہاں ماجالی چیک پوسٹ کے قریب کچھ وقت کے لئے نیشنل ہائی وے 66 کو بلاک کرکے اُترکنڑا کے ماہی گیروں اور مچھلی بیوپاریوں نے سخت احتجاج کیا اور گوا سے کرناٹک کی طرف آنے والی گوا کی مچھلیوں سے بھری لاریوں کو روک کر اُنہیں واپس گوا بھیج دیا۔ احتجاج آج سنیچر صبح کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy