Sat, 24 Nov 2018 13:14:01
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے مسافروں کو لے جانے کے لئے ایئر پورٹ ٹیکسی ڈرائیورس اور ایپ سے چلائی جارہی ٹیکسی والوں کے بیچ جو تنازعہ چل رہا تھا،
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:46:48
فرانس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ اس نے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل سے تعلق کے سلسلے میں 18 سعودی شہریوں پر پابندیاں لگا دی ہیں جن میں سفری پابندیاں بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:43:03
امریکہ آ کر تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طالب علموں کی وجہ سے امریکی معیشت میں اربوں ڈالر کیساتھ ہزاروں ملازمتیں بھی فراہم ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ طالب علم، بین القوامی سفارت کاری کی ایک اہم کنجی ہیں۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:41:24
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ اْن کی انتظامیہ افغانستان میں ’’انتہائی ٹھوس‘‘ امن مذاکرات کر رہی ہے، لیکن وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے آیا بات چیت کامیاب ہوگی۔ٹرمپ نے یہ کلمات ’تھینکس گونگ‘ کے موقعے پر لڑائی میں الجھے ہوئے ملک میں تعینات امریکی فوجیوں کے ساتھ ٹیلی کانفرنس کال کے دوران کہی۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:37:54
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا کی طرف سے زرعی زمین پر ایک مکان تعمیر کرکے فروخت کرنے کے الزامات کی جانچ کے لئے مرکزی حکومت کے ادارے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آمادگی ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:32:39
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج شہر میں اندرا کینٹین ، پبلک لائبریری اور کانکریٹ سڑکوں کی تیاری کے کاموں کا میئر گنگامبیکے اور بی بی ایم پی کمشنر منجوناتھ پرساد کے ہمراہ اچانک جائزہ لیا۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:29:03
فہرست رائے دہندگان میں ناموں کے اندراج کا سلسلہ آج سے ریاست بھر میں زور پکڑ چکا ہے۔ ووٹر لسٹوں میں جن افراد کا نام نہیں ہے ان کے ناموں کی شمولیت کے لئے آج سے تین دنوں تک ریاست کے ہر پولنگ بوتھ میں ناموں کے اندراج کا کیمپ لگا ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:23:42
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد سے کرناٹک میں اپنے وجود کو خطرہ محسوس کرتے ہوئے بی جے پی نے ابھی سے انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے ایسا منصوبہ مرتب کیا ہے کہ کسی بھی حال میں کرناٹک میں اس کی سیٹیں کم نہ ہونے پائیں اور ساتھ ہی بی جے پی کے خلاف قومی سطح پر عظیم اتحاد کے قیام میں کلیدی کردار ادا کرنے میں لگے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کو اس نے نشانہ بنانا طے کیا ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:20:02
شہر بنگلور میں گندگی کی نکاسی کا مسئلہ دن بہ دن بے قابو ہوجاتا رہاہے۔ جابجا گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر بنگلور کی شہرت داغدار ہورہی ہے۔ اس مسئلے کو کل وقتی طور پر سلجھانے اور شہر کی صفائی یقینی بنانے کے مقصد سے ریاستی حکومت اس بات پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے کہ شہر میں گندگی کی نکاسی کے لئے ا یک مخصوص کارپوریشن قائم کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy