Wed, 28 Nov 2018 00:43:40
تعلقہ کے مرڈیشور میں ایک شخص زندہ جل کر اُس وقت ہلاک ہوگیا جب چائے بنانے کے دوران کیروسین کا اسٹیو پھٹ پڑا، جس کے ساتھ ہی قریب میں رکھا ہوا کیروسین کا کین بھی زد میں آگیا اور تیل متعلقہ شخص کے جسم پر گرگیا۔ مرنے والے کی شناخت شنکر سومیّا نائک (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 00:27:57
کلبرگی قتل کی جانچ میں حکومت کرناٹک کی مبینہ لاپرواہی پر سپریم کورٹ کی سخت لتاڑ کے بعد آج وزیرداخلہ اور نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے جانچ کو اطمینان بخش قرار دیا اور کہا کہ معروف کنڑا ادیب پروفیسر ایم ایم کلبرگی کیس کی تحقیق میں ریاستی پولیس صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 23:04:10
تعلقہ کے مضافاتی علاقہ کڈیکوڑی نیشنل ہائی وے 66 پر منگل صبح ٹپر لاری کی زد میں آکر بائک سوار ہلاک ہوگیا جس کی شناخت تُکارام پٹگار (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 20:45:16
دہلی بی جے پی کے ممبران اسمبلی نے منگل کو وزیر اعلی اروند کیجریوال پر مرچ پاؤڈر حملے کے واقعہ کی تفصیلی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 20:35:34
حکومت بنتے ہی دس دن میں کسانوں کا قرض معاف کرنے کی کانگریس صدر راہل گاندھی کے اعلان پر طنز کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہاہے کہ کانگریس جانتی ہے کہ وہ اقتدار میں نہیں آ رہی ہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:25:06
وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں کچھ لوگوں کے مارے جانے کے واقعات کے خلاف علیحدگی پسندوں کی کال پر کی گئی ہڑتال کی وجہ سے پیر کو کشمیر میں عام زندگی متاثررہی۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:22:43
مہاراشٹر کے یوت مال ضلع میں ایک معاملے میں مطلوبہ ملزم نے اسے پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا، جس میں ایک اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر (اے ایس آئی)کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:19:49
سپریم کورٹ نے پیر کو مرکز سے اس درخواست پر جواب طلب کیا ہے جس میں انسداد بدعنوانی ایکٹ کی ایک شق کی آئینی اورقانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔انسداد عنوانی قانون کی دفعہ 17اے کے تحت بدعنوانی کے معاملے میں کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف تحقیقات شروع کرنے سے پہلے بنیادی طور پر منظوری لینی ہوتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy