Wed, 28 Nov 2018 12:56:40
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز پیش کی ہے کہ کیبل نیوز نیٹ ورک CNN چینل کے بدلے ایک نیا نیوز نیٹ ورک قائم کیا جانا چاہیے جس کا مقصد بیرون ملک دنیا بھر کے ناظرین کے سامنے امریکا کی خبروں اور واقعات کو مناسب صورت میں پیش کرنا ہو۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:50:43
امریکہ کی ایک معروف اور بڑی کار ساز کمپنی جی ایم نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ شمالی امریکہ میں اپنے پانچ آٹو پلانٹ بند کر رہی ہے اور اپنے 15 فی صد ریگولر سٹاف کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:36:51
روس اور یوکرائن کے درمیان 2014سے جاری محاذ آرائی کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یوکرائن کی حکومت نے مارشل لا کے نفاذ جیسا سخت قدم اٹھایا ہے۔یوکرائن کی پارلیمان نے پڑوسی ملک روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد روس اور بحیرہ اسود سے متصل ملک کے سرحدی علاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:17:33
میسور کے ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع کانگریس دفتر میں سابق مرکزی وزیر برائے ریلویز و سینئر کانگریس قائد الحاج سی کے جعفر شریف اور کنڑا فلموں کے سوپر اسٹار و سابق ریاستی وزیر ڈاکٹر امبریش کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:14:53
تلنگانہ میں سیاسی ماحول گرم ہوگیا ہے کیوں کہ وزیراعظم نریندر مودی ’ ٹی آر ایس کے سربراہ اور کارگذاروزیراعلیٰ چندرشیکھرراؤ نے تلنگانہ میں آج طوفانی انتخابی مہم چلائی۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:06:03
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کانگریس اور ٹی آرایس دونوں خاندانی سیاست میں یقین رکھتے ہیں۔یہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ دونوں جماعتیں ووٹ بینک کی سیاست میں یقین رکھتی ہیں۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 11:05:40
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ ریاست کے 100 سے زائد تعلقہ جات خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں ۔آنے والے تین چار ماہ کے دوران حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ یہ ریاست بھر کے سرکاری افسروں کے لئے چیلنج ہے ، جس کا انہیں ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 11:01:18
ریاستی حکومت نے 100 سے زائد تعلقہ جات میں خشک سالی کی سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار ہمپی اتسو نہیں منایا جائے گا۔ یہ اعلان آج وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy