Tue, 11 Dec 2018 04:47:24
مدھیہ پردیش میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج منگل کو اعلان کئے جانے ہیں۔لیکن نتائج سے پہلے ہی کانگریس کارکنان میں جوش نظر آ رہا ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:42:49
دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے اسپیشل سی بی آئی جج اروند کمار نے آگسٹا ویسٹ لینڈ ڈیل کے بچولئے کرشچین مشیل کو 5 دن کی مزیدسی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:34:57
کانگریس صدر راہل گاندھی نے دعوی کیا ہے کہ ان کی پارٹی 2019 کے عام انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:32:46
قومی لوک سمتا پارٹی (رالوسپا) کے صدر اوپیندر کشواہا نے پیر کو این ڈی اے سے اپنا ناطہ توڑ لیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے مرکزی وزیر کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:21:58
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ملازمتوں اور کسانوں کے قرض کے معاملے پر پیر کو مرکز کی بی جے پی زیر قیادت حکومت پر حملہ بولا اور کہا کہ مودی حکومت کسانوں کو بوجھ سمجھتی ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:19:11
راجستھان کے راجدھانی جے پور میں ہوائی اڈے کے عملے نیایئر پورٹ کی نجکاری کی مخالفت میں کرتے ہوئے آج یہاں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy