Sat, 02 Feb 2019 20:06:59
ڈی این ڈی فلائی وے پر گزشتہ رات سے چل رہا کسانوں کا مظاہر ہفتہ دوپہر کو ختم ہو گیا۔ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کے تحریری یقین دہانی کے بعد کسانوں نے اپنا دھرنا ختم کیا۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 20:02:45
بی جے پی کے سینئر لیڈر راجندر راٹھور نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے حال ہی میں اعلان بے روزگاری بھتے کے نام پر نوجوانوں کو ٹھگا ہے۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 19:49:52
آل انڈیا مہیلا کانگریس نے حال ہی میں مقرر کی گئیں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر جاری قابل اعتراض مہم کی سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ مہیلا کانگریس اس کے خلاف ہر ریاست میں اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائے گی۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 19:45:29
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کو بیرون دنیا کے ساتھ ملانے والے تمام تاریخی راستوں کو کھولنے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کو آپس میں بات چیت کرنی چاہیے۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 19:39:43
مسلمان ،عیسائی اور کمیونسٹوں کو آر ایس ایس اور ہندووادی طاقتیں اپنا دشمن مانتی ہیں کیوں کہ یہ سبھی مساوات کی بات کرتے ہیں ۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 13:25:46
مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کردہ عبوری بجٹ شیٹ میں کسانوں کو سالانہ6ہزار رپوئے امداد جاری کرنے کی اسکیم کو 2ایکڑ اراضی پر مشروط کرنا مناسب نہیں ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے محصولات آروی دیش پانڈے نے کہی ۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 13:12:45
مرکزی حکومت کے بجٹ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ۔ وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا کہ جمعہ کے دن پیش کیا گیا یہ بجٹ محکمہ فائنانس نے تیار کیا ہے یا آر ایس ایس کے ہیڈ کوارٹرس میں تیارکیا گیا ہے، یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 13:03:40
حالیہ دنوں میں طلبہ سائنس کا مضمون اختیار کرتے ہوئے تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی نہیں دکھارہے ہیں ۔ طلبہ کی ایک بڑی تعداد سائنس مضمون سے خوف کھانے لگی ہے۔ مستقبل کی زاویہ نگاہ سے یہ ایک انتہائی منفی اور پریشان کن بات ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy