Sun, 03 Feb 2019 23:57:12
اُترکنڑا کے رکن پارلیمان آننت کمار ہیگڈے جو عین انتخابات کے موقعوں پر متنازعہ بیانات دے کر اخبارات کی سُرخیاں بٹورتے ہوئے انتخابات جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے، اُس کے تعلق سے کاروار سے شائع ہونے والے معروف کنڑا روزنامہ کراولی منجاو کے ایڈیٹر نے اپنے اتوار کے ایڈیشن میں اپنے خیالات کا اظہار ایک مضمون شائع کرکے کیا ہے، جس کا اُردو ترجمہ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 23:52:01
اُڈپی کے ملپے بندرگاہ سے سات مچھیروں کے ساتھ ماہی گیری کے لئے نکلی ہوئی کشتی ’سوورن تریبھوجا‘ کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے معاملے میں حقائق کا پتہ لگانے(فیاکٹ فائنڈنگ) والی ایک کمیٹی تشکیل دینے کے لئے ریاستی حکومت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کو مراسلہ بھیجا ہے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 23:31:38
ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہوکر ایک ٹریکٹر گڈھے میں جاگرنے سے ٹریکٹر پر سوار اک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت حضرت ساب کبنّور کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ آج اتور کو اُس وقت پیش آیا جب ایرّنا نامی ایک شخص ٹریکٹر ڈرائیور کرتے ہوئے منڈگوڈ سے یلاپور کے راستے جارہا تھا کہ اچانک بے قابو ہوکر ایک گڑھے مٰیں جاگرا۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 22:12:49
وزیر اعلی نتیش کمار نے حادثے میں مرنے والے کے اہل خانہ کے تئیں افسوس کا اظہار کیا اور ان کی ہدایت پر ویشالی کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جائے حادثہ پر پہنچے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 22:05:35
جھارکھنڈ میں دیوگھر ضلع کے کچھوا بند گاؤں کے قریب ایک بس پلٹنے سے اس میں سوار تین خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی جبکہ کم از کم 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 22:02:32
ریلوے کے مرکزی وزیرکی توجہ وزیرخزانہ بن کربجٹ کی تیاری اورپھرواہ واہی لوٹنے میں مصروف رہی اورادھربہار کے ویشالی ضلع کے سہدیئی بزرگ ریلوے اسٹیشن کے قریب اتوار کی صبح تقریبا چار بجے 12487 جوگ بنی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy