Sun, 03 Feb 2019 21:27:23
سرکاری ہائی اسکول منڈگوڈ میں فزیکل ایجوکیشن کے ٹیچر کو طلبہ کے والدین کا غصے کا اس لئے شکار ہونا پڑا کیونکہ اس ٹیچر کی وجہ سے 8لڑکیوں اور6لڑکوں پر مشتمل طلبہ کے ایک گروپ کو ’سیوا دل‘ میٹنگ میں حاضری کے بعد بھوکے پیٹ 10کیلومیٹر تک کا فاصلہ پیدل طے کرکے اپنے گھر واپس لوٹنا پڑا ہے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:49:19
بیجاڈی علاقے میں سروس روڈ تعمیر کے سلسلے میں کوتاہی کے لئے ڈپٹی کمشنر پریانکا میری فرانسس نے ٹھیکیدار کمپنی ’نَو یُگ‘ کے افسران کو آڑے ہاتھوں لیا
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:47:03
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے کسٹم افسران نے سونا اسمگل کرنے کی 2کوششیں ناکام کردیں اور 475.36گرام سونا ضبط کرلیا جس کی مالیت کا اندازہ 15,81,000روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:40:54
لوک سبھا انتخابات سے قریب آج کانگریس پارٹی کی ریاستی مسلم قیادت نے متحد ہوکر مسلم کارکنوں اور عمائدین کا اجلاس طلب کرنے کے ذریعے کانگریس کے روبرو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے علاوہ لوک سبھا انتخابات میں چار حلقوں بنگلورو سنٹرل، ہاویری، بیدر اور میسور میں مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:36:30
سپریم کورٹ کے جج جسٹس ایس عبدالنذیر نے آج کہا کہ کسی بھی جمہوری نظام کو متوازن طریقہ سے چلنے کیلئے اس میں شفافیت ضروری ہے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:29:35
سابق نائب وزیراعلیٰ آر اشوک نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مخلوط حکومت کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی بجٹ پیش کریں گے ، اس پر مجھے شک ہے۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:26:31
بڈدی کے ایگل ٹن ریسارٹ میں حملہ کا شکار ہوسپیٹ کے رکن اسمبلی آنند سنگھ شیشادری پور م کے اپولو اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:20:43
منی لانڈرنگ اور حوالہ دھندہ سے متعلق انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ( ای ڈی) کے افسروں نے ریاستی وزیر آبی وسائل ڈی کے شیو کمار سمیت 5افراد کے خلاف سمنس جاری کی ہیں ۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:15:15
بنگلور یونیورسٹی کے گنان بھارتی کیمپس میں سنٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن ( سی بی ایس ای) کا دوسرا کیمپس ماہ جون سے شروع ہونے جارہاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy