Wed, 13 Feb 2019 22:43:12
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ایک تیز رفتار ٹینکر کسی سواری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں مخالف سمت سے آنے والی ایک کار سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں کار پر سوار چار لوگ ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں ایک لڑکی شدید زخمی ہوئی ہے جسے کاروار اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ بدھ کی شام قریب نو بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 21:16:59
کل 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام پریوم عاشقاں منانے والوں کو حسب روایت ہندوتووادی تنظیم سری رام سینا کی طرف سے وارننگ جاری کردی گئی ہے کہ نوجوان جوڑے ویلنٹائن ڈے منانے سے باز رہیں۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 21:11:31
4فروری کو پیش آئے ایک سڑ ک حادثے میں جگدیش (23سال) نامی پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا تھا ، اس نے علاج کارگر نہ ہونے پر استپال میں دم توڑ دیا ہے۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 18:14:06
صبح بھٹکل شہر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک معمر شخص کی موت واقع ہوئی تھی، دوپہر ہوتے ہوتے ایک اور حادثہ تعلقہ کے مرڈیشور میں پیش آیا ہے جس میں دو لوگ جاں بحق ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 13:41:44
برہماور کے آڈیٹوریم میں منعقدہ معززین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اڈپی ضلع مسلم متحدہ محاذکے صدر یاسین ملپے نے کہا کہ اسلام کے تعلق ’سچائی گھر گھر تک‘ پہنچانے کی مہم شروع کی جارہی ہے۔اس تعلق سے مساجد کے صدوراور خطباء کو اس مہم میں زیادہ سے زیادہ دلچسپی لینی چاہیے۔ضلع کی 100مساجد میں سے ہر ایک مسجد کی طرف سے پانچ رکنی ٹیم تشکیل دینے اور تقریباً1لاکھ افراد تک اسلام کا پیغام پہنچانے کا نشانہ سامنے ر
View more
Wed, 13 Feb 2019 13:33:22
ریاستی حکومت کے اقلیتی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ریاست کرناٹک میں موجود مدرسوں کی جدیدکاری کے لئے 8.12کروڑ روپیوں کا فنڈ منظور کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس فنڈ کا استعمال مدرسوں میں جدید تعلیم کے وسائل مہیا کرنے کے لئے کرنا ہوگا۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 12:09:23
یہاں پی ایل ڈی بینک کے قریب نیشنل ہائی وے پر کرین کی زد میں آکر سائیکل سوار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت تعلقہ کے مُٹھلی کے رہنے والے رمیش وامن پربھو (71) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ آج بدھ صبح قریب گیارہ بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 01:03:51
وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن کانگریس پر رافیل طیارہ سودہ کے معاملہ پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس پر بحث کی اس کی مانگ ٹھکرادی جس پر کانگریس نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔
View more