Wed, 13 Feb 2019 00:41:53
سی پی ایم نے لڑاکا طیارے رافیل پر کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (کیگ) کی رپورٹ کے پارلیمنٹ میں پیش ہونے سے پہلے اس کے کچھ حصے کو نیوز چینلز پر نشر ہونے پر سوال کھڑا کرتے ہوئے رپورٹ کے لیک ہونے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:35:49
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے تحت چلائے جانے والے اسکیموں اور کالجوں میں بجلی کی قلت اور عمارتوں کے انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے کے متعلق آج بی بی ایم پی کی ایجوکیشن اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین عمران پاشاہ نے بی بی ایم پی کے شعبۂ توانائی اور شعبۂ پلاننگ کے ساتھ میٹنگ کی۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:28:14
اراکین اسمبلی کو خریدنے کے لئے بی جے پی کی طرف سے کی جارہی کوششوں اور آڈیو فاش ہونے کے بعد اٹھنے والے سیاسی طوفان کو کانگریس نے راشٹرپتی بھون تک لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:22:45
شہر میں پانی کی سربراہی کا نظام درہم برہم کرنے پر آج برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں کارپوریٹروں نے بی ڈبلیو ایس ایس بی پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ بی ڈبلیو ایس ایس بی کو بی بی ایم پی کے ماتحت رکھا جائے تاکہ آب رسانی اور اس سے جڑے تمام منصوبوں کی نگرانی موثر طور پر ہوسکے۔
View more
Wed, 13 Feb 2019 00:18:20
ریاست کی مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے بی جے پی کے ریاستی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا کی طرف سے پچھلے چھ سات ماہ کے دوران ہر دن نئے نئے حربوں سے کوشش کی جاتی رہی۔
View more
Tue, 12 Feb 2019 21:20:37
برگشتہ کانگریس اراکین اسمبلی کو منانے کی آخری کوشش کے طور پر جہاں اے آئی سی سی جنرل سکریٹری وینو گوپال نے چاروں کو بات چیت کے لئے مدعو کیا ہے تو وہیں وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ان اراکین کے چند مطالبات کو منظور کرنے پر رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔
View more
Tue, 12 Feb 2019 21:13:36
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اراکین اسمبلی کو ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی طرف سے رقم اور عہدے کا لالچ دئے جانے پر مشتمل مبینہ آڈیو کی جانچ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy