Tue, 26 Feb 2019 11:43:16
ریاستی مخلوط حکومت میں ساجھیدار کانگریس اور جے ڈی ایس نے آنے والے لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم کے لئے آج پہلے مرحلہ کی بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 11:34:12
قومی تحقیقاتی ایجنسی( این آئی اے) نے آج کہا ہے کہ پلوامہ میں ہوئے دہشت پسندانہ حملہ میں استعمال کردہ گاڑی کے مالک کی شناخت کرلی گئی ہے۔ اِس شخص نے دہشت گرد تنظیم جیش محمد میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 11:23:09
پلوامہ حملہ کے بعد ہندوستانی فضائیہ نے سرحد کے پار چھپے بیٹھے جیش محمد کے دہشت گردوں کے خلاف گزشتہ رات بڑی کارروائی کی ہے ۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 11:10:24
منڈیا لوک سبھا حلقہ سے جے ڈی ایس کے رکن پارلیمان نمائندگی کررہے ہیں۔ اس لئے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں بھی منڈیا سے جے ڈی ایس کے امیدوار ہی انتخاب لڑیں گے۔ یہ بات وزیرآبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہی۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 10:58:40
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ سوشیل میڈیا کا انتہائی غلط استعمال ہورہا ہے، اہم شخصیات کو ٹرول کے ذریعہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 10:53:13
شیموگہ میں اسمارٹ سٹی منصوبے کے تحت تعمیری کام جاری ہیں۔ شہر کی ترقی کے لئے افزود 10کروڑ روپئے کا فنڈ فراہم کیا جائے گا۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات یوٹی قادر نے کہی۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 00:04:05
پریاگ راج میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے صفائی ملازمین کے پاؤں دھونے کے پس منظر میں کانگریس کے پسماندہ طبقات کے سیکشن کے صدر نتن راوت نے پیر کو الزام لگایا کہ مودی حکومت کے دور اقتدار میں گٹر کی صفائی کے دوران صفائی اہلکاروں کی موت کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 00:00:09
کشمیر کو زمین اور مستقل رہائش پر خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 35اے کو ختم کئے جانے کی قیاس آرائیوں کے درمیان ریاست کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس لیڈر عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy