Mon, 25 Feb 2019 19:14:00
ٹائمز آف انڈیا میں ایک چونکا دینے والی خبر شائع ہوئی ہے جس کے مطابق ریاست گجرات کی احمد آباد پولس نے اُس مرنے والے نوجوان کے خلاف معاملہ درج کیا ہے جو نیشنل ہائی وے پر گائے کو ٹکر مارنے سے ہلاک ہوگیا تھا۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:35:32
افغان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی۔ آئرلینڈ کے خلاف میچ میں کئی ایسے ریکارڈ بنادیے جو شاید آئندہ کئی سال تک بھی نہ ٹوٹ پائیں۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:28:55
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا ہے ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری ٹیم انڈیا مقررہ 20 اوورس میں سات وکٹ کے نقصان پر صرف 126 رن ہی بناسکی ، جس کو آسٹریلیا نے آخری گیند پر سات وکٹ کھوکر حاصل کرلیا ۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:21:39
ڈاکٹر محمد اصغر چلبل سابق صدر نشین گلبرگہ اربن ڈیولوپمینٹ اتھارٹی ایک سیکولر حرکیاتی ، ہمدرد اورسماجی شخصیت کی حیثیت سے اور ایک نوجوان قائدکی حیثیت سے گلبرگہ میں جانے جاتے ہیں ۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:17:05
پولیس کمشنرئیٹ گلبرگہ کے لئے عنقریب کمشنر اور ڈپٹی کمشنروں کے تقررات عمل میں لائے جائیں گے۔یہ اعلان وزیر داخلہ کرناٹک مسٹر ایم بی پاٹل نے ہفتہ کے دن قدیم انسپیکٹر جنرل کی عمارت میں پولیس کمشنرئیٹ ، گلبرگہ کے دفتر کا افتتاح کرنے کے بعد رنگ مندر گلبرگہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:13:09
ایک طرف مکمل شمالی ہند سردی سے کانپ رہا ہے تو وہیں دوسری طرف اوڑیسہ میں لوگ گرمی سے پریشان ہیں۔جی ہاں، ہندوستان کے ہی ریاستوں میں موسم کا ایسا الٹ پھیر دیکھنے کو مل رہا ہے،
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:11:24
طویل بیمار چل رہے گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر کو ہفتہ کی رات کو ایک بار پھر گوا میڈیکل کالج ہسپتال (جی ایم سی ایچ) میں داخل کرایا گیا ہے۔فی الحال پاریکرکی صحت مستحکم بتائی جارہی ہے اور ان کو قریب 48 گھنٹے ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:07:27
ہار کے مکاما میں ایک شیلٹرہوم سے ہفتہ کو سات نابالغ لڑکیوں کے فرار ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد ان میں سے چھ لڑکیاں دربھنگہ ضلع میں مل گئی ہیں،پولیس نے یہ معلومات دی۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 12:05:18
مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے چترکوٹ سے گزشتہ 12 فروری کو لاپتہ ہوئے دو جڑواں بھائیوں شریانش اور پریانش کو قتل کر دیا گیا،دونوں کی لاشیں اترپردیش کے باندہ میں ملی،بچوں کو اسکول بس سے اغوا کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy