Wed, 27 Feb 2019 11:16:36
پاکستان میں دہشت گرد جیش محمدکے ٹھکانوں پرآج کئے جانے والے ہندوستانی فضائیہ حملہ پر پلوامہ حملہ میں شہید ہونے والے کرناٹک کے فوجی ایچ گرو کی بیوہ کلاوتی نے کہا کہ ہندوستانی فضائیہ کے ان حملوں سے شہید فوجیوں کی روح کو سکون ملا ہے ۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 11:13:52
تحویل اراضی ترمیمی بل 2019کو واپس لینے ۔ کسانوں کیلئے یو پی اے حکومت کے مسودہ کے تحت معاوضہ جاری کرنے سمیت دیگر مانگوں کوریاستی حکومت سے فوری پورا کرنے کاکرناٹک اسٹیٹ رعیت جاگروتی ہتا رکھشنا ویدیکے نے مطالبہ کیا ۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 11:07:03
دوسرے مرحلہ کے ’’نما میٹرو منصوبہ‘‘ کے لئے درکار 216بوگیوں کی خریداری کیلئے بی ایم آر سی ایل کی جانب سے ٹینڈر طلب کیا گیا ہے۔چار برسوں میں دوسرے مرحلہ کے میٹرو کا تعمیری کام مکمل کئے جانے کا نشانہ طے کیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 00:20:47
پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پی او کے دہشت گرد کیمپوں پرہندوستانی فضائیہ نے ہوائی حملہ کیا اور 300 سے زائد دہشت گردوں کو مار گرایا۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 00:17:23
سپریم کورٹ 36 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے ہندوستان اور فرانس کے درمیان ہوئے معاہدے کو چیلنج دینے والی درخواست مسترد کرنے کے اپنے گزشتہ فیصلے پر نظر ثانی کے لیے دائر درخواستوں پر کھلی عدالت میں سماعت کے لیے منگل کو راضی ہو گیا۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 00:13:44
دہلی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں کئے جا رہے ترقیاتی کام مکمل طور ٹھپ ہو چکا ہے۔دہلی حکومت اور ایم سی ڈی کے درمیان فنڈ کی سیاست سے دہلی کی ترقی میں مصروف کئی پروجیکٹس کی رفتار رک گئی ہے۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 00:07:18
2019 لوک سبھا انتخابات میں 89.9 کروڑ ووٹر اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔ان میں سے 1.6 کروڑ نئے ووٹر ہیں، جن کی عمر 18 سے 19 سال کے درمیان ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy