Wed, 27 Feb 2019 20:32:15
بھٹکل میں’سالگارر شمے ابھیروھی سنگھا‘ کے نام سے ایک ایسا رجسٹرڈ ادارہ بھی ہے جو بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں سے قرضہ لے کر اس کے بوجھ تلے دبے ہوئے انسانوں کو راحت دلانے کی سرگرمیا ں انجام دے رہا ہے۔ اس تعلق سے سنگھا کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات کا خاکہ پیش کرنے آج یہاں کے ایک نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ ۱۳سال سے قائم اس ادارے کی جانب سے ق
View more
Wed, 27 Feb 2019 19:55:08
دہشت گردانہ معاملات میں بے جا گرفتار ساڑھے سات سو مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیئے مشہور ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم و موقر تنظیم جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) کی کوششوں سے آج ۲۵؍ سالوں کے طویل انتظار کے بعد ۱۱؍ مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات سے ناسک کی خصوصی ٹاڈا عدالت نے بری کیا۔ عدالت نے ملزمین کو نا کافی ثبوت اور تحقیقات کے دوران ٹاڈا قانون کے رہنمایانہ اصولوں کی دھجیاں اڑ
View more
Wed, 27 Feb 2019 13:11:42
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے کرپشن کے حوالے سے تحقیقات میں تعاون سے انکار پر سابق سری لنکن کپتان سنتھ جو سوریا پر دو سال کی پابندی عائد کردی۔سنتھ جے سوریا اکتوبر 2020تک کرکٹ کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 12:39:58
ہندستان کی جانب سے ایئر اسٹرائک کئے جانے کے بعد پاکستان مسلسل تبصرے کر رہا ہے۔ ملی اطلاعات کے مطابق پاکستان کی فوج کے میڈیا ونگ انٹرسروسز پبلک رلیشن (آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کو ایک پریس کانفرنس کی گئی جس میں دعوی کیا گیا کہ 'لاہور ۔سیال کوٹ سیکٹر سرحد کی طرف بڑھ رہے ہندستانی فضائیہ کے فارمیشن کا پتہ چلا۔ اسی دوران ایک اور فارمیشن دیکھا گیا جو بہاول پور سرحد کے قریب تھا'۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 12:36:55
جموں وکشمیرکے ضلع بڈگام سے بڑی خبرآرہی ہے۔ بڈگام میں انڈین ایئرفورس کا ایک جنگی طیارہ حادثے کا شکار ہوکرتباہ ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 12:11:44
سڑک کنارے اور فٹ پاتھ پرلگے ہوئے باکڑے اور چھوٹی دکانوں کی وجہ سے پیدل گزرنے والوں کے لئے بڑی مشکلات پیدا ہورہی تھیں۔اس وجہ سے ایک مہینے قبل فٹ پاتھ کی دکانیں ہٹادی گئی تھیں۔
View more
Wed, 27 Feb 2019 12:07:45
پاکستان کے بہت ہی اندرونی علاقے میں موجود دہشت گردی کے اڈے پر ہندوستانی فضائی حملے سے بی جے پی کو راحت کی سانس لینے کا موقع ملا ہے اور آئندہ پارلیمانی انتخابات جیتنے کی راہ آسان ہوگئی۔اور اب وہ سال2017میں یو پی کے اسمبلی انتخابات جیتنے کی طرز پر درپیش لوک سبھا انتخابات جیتنے کے تعلق سے بھی پر اعتماد ہوگئی ہے۔ک
View more
Wed, 27 Feb 2019 12:01:43
فضائیہ کی منگل کو علی الصبح پاکستان مقبوضہ کشمیر کے بالاکوٹ میں جیش محمد کے دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کرنے کی کامیاب کارروائی پر ملک کے کئی شہروں میں بی جی کے کارکنان نے جشن منایا۔ فضائیہ کی اس کارروائی کا کانگریس نے خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy