Mon, 16 Mar 2020 11:01:34
بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) نے ہفتہ کے دن یہ فیصلہ کیا کہ وہ شہر میں اپنے اسفار کے دس فیصد حصہ کو معطل کر دے گا،
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:57:50
نما میٹرو کے صارفین، بی ایم آر سی ایل کے ذریعہ مناسب اور حسب ضرورت احتیاطی اقدامات کرنے میں ناکامی پر سخت پریشان ہیں۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:51:32
ریاست میں تیزی سے پھیل رہے کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے ریاست بھر میں عوامی بیداری پیداکرنے کا بی جے پی کورکمیٹی نے آج فیصلہ کیاہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:47:28
محکمہ تعلیمات عامہ کی جانب سے سال 2020-21 کے دوران حق تعلیمی ایکٹ (آرٹی ای) کے تحت سرکاری،امدادی اور نجی اسکولوں میں پہلی تا8ویں جماعت میں کمزور طبقات کے بچوں کے داخلہ کے لئے آن لائن عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:42:17
ملک کے سب سے بڑے اسپتال ایمس کے ڈائریکٹر ردیپ گلیریا نے کورونا وائرس انفیکشن کو لے کر کئی افواہوں کو مسترد کیا ہے-انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس مردہ جسم سے نہیں پھیلتا،لہٰذا اگر کسی شخص کی کورونا وائرس سے موت ہو جاتی ہے تو مردہ جسم کو جلانے میں کوئی خطرہ نہیں ہے-
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:37:34
کورونا وائرس انفیکشن سے بچاؤ کے لئے ویسٹرن ریلوے نے بڑا فیصلہ کیا ہے-کوچ اٹینڈنٹ ٹرین میں اب ریلوے مسافروں کو کمبل نہیں دیں گے-
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:18:43
سابق وزیر داخلہ اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے مرکزی حکومت کے اقدامات پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لئے مرکز حکومت مزید اقدامات کرے۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:11:52
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے این پی آر پر بولے گئے آدھے سچ کو مسترد کرتے ہوئے خواتین اور سماجی کارکنوں نے ایک بار پھر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ قانون میں تبدیلی کی جائے تاکہ این پی آر کے ذریعے کسی بھی شہری کو مشکوک قرار نہ دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی خواتین نے شاہین باغ میں دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 09:52:51
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی)کے نئے صدر ڈی کے شیو کمار نے اتوار کی دوپہر سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمن خان کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی اورآنے والے دنو ں میں کانگریس پارٹی کو کرناٹک میں مضبوط کرنے اپنے عزائم کی تکمیل کے لئے سینئر قائد سے دعائیں لیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy