Tue, 17 Mar 2020 20:26:30
کرونا وائرس کولے کر ضلع اُترکنڑا کے مختلف تعلقہ جات سے جملہ چھ مشتبہ لوگوں کے خون کو جانچ کے لئے شموگہ روانہ کئے گئے تھے اور راحت کی بات یہ ہے کہ سبھی رپورٹس نیگیٹو آئے ہیں اور ضلع میں کوئی بھی شخص کرونا وائرس سے متاثر نہیں پایا گیا ہے۔ یہ بات کاروار ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے بتائی۔ ساحل آن لائن سے فون پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ کرونا وائرس کو لے کر غلط باتیں پھیلانے کی ب
View more
Tue, 17 Mar 2020 20:03:06
سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کو 26مارچ تک کےلئے ٹالنے کے معاملے میں منگل کو اسمبلی اسپیکر اور ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کئے۔
View more
Tue, 17 Mar 2020 19:55:22
ایک طرف نربھیا کے چاروں مجرموں کی پھانسی کے لیے تیاریاں تقریباً ختم ہو گئی ہیں اور جلّاد 20 مارچ کو انھیں پھانسی دینے کے لیے پوری طرح تیار نظر آ رہا ہے،
View more
Tue, 17 Mar 2020 19:49:05
شاہین باغ میں تین ماہ سے زیادہ وقت سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سراپا احتجاج بنی خواتین مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Tue, 17 Mar 2020 19:43:39
نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کے چار مجرموں میں سے ایک مکیش نے منگل کے روز عدالت میں اس کی سزائے موت پر روک لگانے کے لئے عرضی دائر کی تھی،
View more
Tue, 17 Mar 2020 19:36:28
کورونا وائرس سے ہندوستان میں اب تک تین لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور اس کے بڑھتے خطرات کو دیکھتے ہوئے لگاتار احتیاطی اقدام کیے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 17 Mar 2020 19:27:50
دہلی میں ہونے والے مسلم مخالف فسادات اور متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف انڈونیشیا میں شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Tue, 17 Mar 2020 19:23:05
مرکز کی مودی حکومت نے آج شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو آئینی چیلنج کرنے والی عرضیوں پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کر دیا۔
View more
Tue, 17 Mar 2020 19:20:36
بسویشورکو ماننے والے لنگایت طبقے کے مرکزی محاذ ’راشٹریہ لنگایت مورچہ‘ نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے امسال شرو ع ہونے والے این پی آر کے لئے کسی بھی قسم کی معلومات فراہم نہ کی جائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy