Thu, 04 Jun 2020 18:59:41
سرکاری ہیلتھ بلٹین میں پھر ایک بار کرناٹک میں آج 257 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سب سے زیادہ معاملات پھر ایک بار ساحلی کرناٹک کے ضلع اُڈپی سے سامنے آئے ہیں۔ بلٹین کے مطابق آج اُڈپی سے 92 معاملات سامنے آئے ہیں اور یہ تمام لوگ مہاراشٹرا سے لوٹ کر اُڈپی پہنچے تھے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:48:29
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے حکام کو اندرون ماہ ریاست کے بعض سرکاری دفاتر کی نشاندہی اور ان کی بیلگاوی کے سورونا و دھان سودھا منتقلی کی ہدایت دی جس کا مقصد علاقائی توازن قائم کرنا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:31:08
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے شدید برسرپیکار امریکہ میں اس کے انفیکشن سے 1.07 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:28:25
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) سے بری طرح متاثر اٹلی میں اس انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہزار کا ہندسہ پار کرکے 33601 ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:24:33
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے نو ہزار سے زائد معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد 216919 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:06:59
رکن اسبملی یوٹی قادر نے ضلع انتظامیہ سے غریبوں کے لیے وینلاک اسپتال کو فوری کھولنے اور اس کی او پی ڈی خدامات کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 15:54:32
اُڈپی ضلع میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد کو لے کر ریاستی وزیر برائے محصولات آر اشوک اور محکمہ صحت کی جانب سے جاری اطلاع میں فرق کی وجہ سے اُڈپی ضلع کے عوام تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 14:11:26
اُڈپی میں کووِڈ متاثرین کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کل شام تک مزید 61معاملات میں رپورٹ پوزیٹیو آنے کے ساتھ جملہ مریضوں کی تعداد 471ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 10:49:14
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منگل کی شام 5 بجے تک ریاست میں 267 نئے کو رونا مریض پائے جانے سے ریاست میں کووڈ۔19 سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2494 تک پہنچ گئی اور داونگیرے میں مزید ایک مریض کے ریاست میں فوت ہونے سے ریاست میں اس وبائ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 53 ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy