Tue, 09 Jun 2020 12:42:24
لاک ڈاؤن قوانین میں چھوٹ دینے اور بیرون ریاست سے خصوصی ٹرینیں شروع کرنے کے بعد اڈپی ضلع میں باہر سے آنے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔حکومت کی طرف سے یہ ہدایات بھی جار ی ہوئی ہیں کہ بیرون ریاست اور بیرون اضلاع اور بیرونی ممالک سے واپس لوٹنے والوں کو کوارنٹین کیا جائے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 12:28:33
سپریم کورٹ نے ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران بچوں کی اسمگلنگ کی وارداتوں میں اضافہ کے خلاف دائر درخواست پر مرکزی حکومت سے پیر کے روز جواب طلب کیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 12:20:15
ملک کی واحد مسلم ریسلنگ کوچ فاطمہ بانو نے اتوار کو اپنا 45واں یوم پیدائش منایا اس موقع پر مدھیہ پردیش کے ارجن ایوارڈ یافتہ کوچ کرپا شنکر سمیت اہم شخصیات نے مبارکباد دی ہے ۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 12:06:15
جنوبی کینرا میں 8جون کی شام تک مزید 3نئے معاملات سامنے آنے کے بعدضلع بھر میں جملہ متاثرین 195ہوگئی ہے۔جبکہ اڈپی ضلع میں 45نئے پوزیٹیو معاملات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد وہاں تاحال کُل متاثرین کی تعداد946کو پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 11:39:37
نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا وائرس کا مقامی طور پر پھیلاؤ ختم ہونے اور ملک سے تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 11:20:09
یہاں جالی پٹن پنچایت حدود کے ہورلی سال میں سرکاری آتی کرم زمینات کا اچانک سروے کا کام شروع کرنے پر عوام میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے اور وہ تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ کہیں سروے کرکے انہیں آتی کرم زمینات سے بے دخل کرنے کا کام نہ شروع کیا جائے۔اس تعلقق سے علاقہ کے لوگوں نے پیر کو سروے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کام کو روک دیا اور اس بات پر سخت ناراضگی ظاہر کی کہ بغیر کوئی اطلاع دئے تحصیلدار کی
View more
Tue, 09 Jun 2020 11:04:01
کرناٹک میں گزشتہ 24 ؍ گھنٹوں کے دوران مزید 308 کورونا وائرس متاثرین کی نشاندہی ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد 5760 تک جا پہنچی ۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 10:46:14
عبادت گاہوں کو کھولے جانے کے بعد جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ مرکزنے اس کا اختیارصوبوں کو دے دیا تھا کہ وہ اپنے یہاں کے حالات کو دیکھتے ہوئے اس کیلئے شرائط طے کریں چنانچہ صوبائی حکومتوں نے اس سلسلہ میں الگ الگ موقف اختیارکرتے ہوئے الگ الگ شرائط کے ساتھ مساجد میں نماز اداکرنے کی اجازت دیدی ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 10:36:25
تقریباً 75 دنوں بعد ہندوستان کی بیشتر مساجد میں عام نمازی آج باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے پہنچے۔ دہلی، بہار، یو پی، مغربی بنگال وغیرہ ریاستوں میں کئی مساجد میں 100 سے زائد نمازیوں نے باجماعت نماز ادا کی تو کچھ مساجد میں 10 سے 15 نمازی ہی دیکھنے کو ملے۔ اچھی بات یہ رہی کہ سبھی جگہ سماجی فاصلہ کا خاص خیال رکھا گیا تھا اور صاف صفائی کا بھی بھرپور انتظام تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy