Wed, 24 Jun 2020 21:36:46
کانگریس نے کہا ہے کہ اب تک کے تجربات سے پتہ چلتا ہے کہ چین کو باہمی بات چیت اور امن کی زبان سمجھ میں نہيں آتی، وہ صرف طاقت اور جارحیت کی زبان سمجھتا ہے،
View more
Wed, 24 Jun 2020 21:33:10
رام دیو کے کووڈ-19 کا صد فیصد علاج کرنے کے دعوے کے ساتھ دوا لانچ کرنے کے ایک دن بعد راجستھان حکومت نے کہا ہے کہ یہ دھوکہ دہی ہے اور اس معاملہ میں کارروائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 21:29:29
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کے بڑھے ہوئے دام کے سلسلے میں مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ مودی حکومت، کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے اور پٹرول-ڈیزل کے دام قابو کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 20:21:58
کورونا نیگیٹو کی بنیاد پر مینگلور سے اپنے گھر یلاپورجانے کی اجازت دینے کے بعد ایک نوجوان کی رپورٹ بھٹکل پہنچنے تک پوزیٹیو ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ جس کے بعد نوجوان کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ہی ایسولیٹ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 18:52:09
چار سال قبل ہوئے سنسنی خیزبھاسکر شیٹی مرڈر کیس کے تیسرے ملزم نجومی نرنجن بھٹ کو ڈسٹرکٹ کورٹ نے 7جولائی تک کے لئے مشروط ضمانت دی ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 18:44:46
منگلورو میں کورونا کا شکار ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے، جس کے ساتھ ضلع جنوبی کینرا میں کورونا مرض کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 10ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 13:20:04
ضلع اُترکنڑا کے سیاحتی مقام گوکرن میں ایک عورت کی نعش سمندر سے برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت انگلینڈ کی رہنے والی گیرے گوری رابرٹ رائٹ (44) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 12:59:10
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 15،968 نئے کیسز کی اطلاعات ہیں اور ان مریضوں کے اضافہ کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 4.56 لاکھ جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 14,476 ہوچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy