Tue, 23 Jun 2020 22:51:28
سی بی آئی نے کانگریس کے لیڈر اور منی پور کے سابق وزیر اعلی ایبوبی سنگھ کو 2009 اور 2017 کے درمیان مبینہ طور پر 332 کروڑ روپئے کے بدعنوانی کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 22:34:47
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی اقلیتی کمیشن (ڈی ایم سی) ایکٹ کے غیر آئینی ہونے کا الزام لگانے والی درخواست پر جواب دینے کے لئے دہلی حکومت کو منگل کومزید چار ہفتوں کی مہلت دی۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 22:32:18
ہندوستانی حکومت نے پتنجلی سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی دوا کی تشہیر بند کرے۔ دراصل یوگا گرو سوامی رام دیو نے منگل کے روز مارکیٹ میں کورونا وائرس کی دوا’کورونیل‘ کواتاردیا اور دعوی کیا ہے
View more
Tue, 23 Jun 2020 22:26:52
آیوشمان بھارت ہیلتھ انشورنس یوجنا کے تحت ہفتہ وار اوسط دعووں میں کورونا وائرس کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران 51 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 22:21:05
کورونا وائرس سے آگرہ میں ہوئی اموات کے ضمن میں پرینکا کے دعوی پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی نوٹس کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری نے منگل کو کووڈ مریضوں کی حالت اور تعداد میں ردوبدل کا الزام لگاتےہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے اس ضمن میں وضاحت طلب کی ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 22:14:23
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے اترپردیش کے کانپور میں گرلز شیلٹر ہوم کے واقعہ کے لئے ریاستی حکومت پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا کہ پورے معاملے کی غیر جانبدارانہ جانچ کراکر قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 22:11:52
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روز کہا کہ محرم کے بغیر سفر حج پر جانے والی خواتین اس برس کی منظور درخواستوں پر ہی 2021 میں حج پر جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy