Tue, 23 Jun 2020 21:49:09
سپریم کورٹ نے منگل کے روز سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے 10 اور 12 ویں کے باقی بچے امتحان منسوخ کرنے اور داخلی اندازے کی بنیاد پر ریزلٹ جاری کرنے سے متعلق عرضی کی سماعت 25 جون تک ملتوی کردی۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 21:42:35
دہلی فسادات کو بھڑکانے کی سازش کرنے کے الزامات جھیل رہی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی 27 سالہ طالبہ صفورہ زرگر کی درخواست ضمانت دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز منظور کرلی ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 21:09:38
ریاست میں ہونے والے ایس ایل سی امتحانات کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیر تعلیم ایس سریش کمار کی طرف سے منعقدہ جائزاتی ویڈیو کانفرنس میٹنگ میں ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے بتایاکہ امتحان کے لئے ضروری تمام کارروائیاں مکمل کی گئی ہیں۔اور اس بات کا پورا خیال رکھا گیا ہے کہ طالب علموں کو کسی بھی قسم کی دشواری نہ ہونے پائے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 13:42:31
بجلی کے بل ادا کرنے میں اگر عوام سے کوتاہی ہوتی ہے تو ہیسکام کی طرف سے فوری طور پر وصولی کے لئے ضروری اقدامات کیے جاتے ہیں جس میں بجلی کا کنکشن کاٹ دینا بھی شامل ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 13:38:30
ایک دن قبل میڈیکل ایجو کیشن منسٹرڈاکٹر کے سدھاکر کے 82سالہ والد کی کووِڈ19 رپورٹ پوزیٹیو نکلی تھی۔ اوراب پتہ چلا ہے کہ ان کی بیوی اور بیٹی بھی اس مر ض کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 13:09:10
ملک میں عالمی وبائی مرض کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,933 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ 4.40 لاکھ کو عبور کر چکی ہے۔ تاہم ، اس دوران تقریبا 11 ہزار افراد کی شفایابی سے کچھ راحت ملی ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 12:47:28
کورونا وبا نے پوری دنیا کو ایک طرح سے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ لیکن کچھ ممالک ایسے ضرور ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنے بہترین انتظام و انصرام کی وجہ سے کافی بہتر حالت میں ہیں۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 12:41:01
بھلے ہی کورونا وائرس سے ہر جگہ خوف و ہراس کی لہر پیدا ہورہی ہو اور کورونا انفیکشن سے ملک بے حال نظر آرہا ہو، مگر اس درمیان ہندوستان میں اب تک کئی کورونا پازیٹو حاملہ خواتین نے بخیر و خوبی بچوں کو بھی جنم دیا ہے۔ ایسا ہی ایک معاملہ کرناٹک سے سامنے آیا ہے جہاں کورونا پازیٹو خاتون نے ایک نہیں بلکہ دو بچیوں کو جنم دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy