Sun, 01 Nov 2020 13:12:13
مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت میں وزیر رہے کانگریس کے رکن اسمبلی امنگ سنگھار کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ بی جے پی کے رکن راجیہ سبھا جیوتیرادتیہ سندھیا نے انہیں 50 کروڑ روپے اور عہدہ وزارت کا لالچ دیا تھا۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 13:08:57
سعودی عرب میں صحت کے سخت پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ مناسک کی ادائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج اتوار سے ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 13:05:50
برطانیہ میں کورونا وائرس پھر بے قابو ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر وزیر اعظم بورس جانسن نے دو دسمبر تک کے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 11:23:11
گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے ہفتہ کے روز کہا کہ سبھی امیدواروں کو سرکاری ملازمت دلانا بھگوان کے ہاتھ میں بھی نہیں ہے۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 11:20:29
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اور کانگریس کے رکن اسمبلی امنگ سنگھار نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر خرید وفروخت کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا ہے کہ انہیں بھی لالچ دینے کی کوشش کی گئی تھی۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 11:16:38
دہلی سے بہار کی طرف جائیں تو بکسر راستے میں پڑتا ہے۔ یہاں کے نوجوان انوراگ پانڈے 'ببلو' تاجر ہیں۔ ان کی بات سمجھنے کی ضرورت ہے:
View more
Sun, 01 Nov 2020 11:13:32
پنجاب کے صحت اور خاندانی بہبود وزیر بلبیر سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے اپنے سود معافی منصوبے سے کسانوں کے قرض کو باہر رکھ کر اپنا کسان مخالف چہرہ دکھا دیا ہے۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 11:09:07
بہار اسمبلی انتخاب کی تشہیر کے لیے ایک انتخابی جلسہ کے دوران اچانک اسٹیج گر جانے سے سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 11:02:30
ہفتہ کے روز کھیلے گئے پہلے میچ کی طرح ہی دوسرا میچ بھی کم اسکور والا اور یکطرفہ ثابت ہوا جس میں سنرائزرس حیدر آباد نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 5 وکٹ سے بہ آسانی شکست دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy