Fri, 06 Nov 2020 21:21:45
سری نگر کے زینہ کدل علاقے میں واقع تاریخی پتھر مسجد کو دوران شب آگ کی ایک واردات میں جزوی نقصان پہنچا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پتھر مسجد میں دوران شب آگ نمودار ہوئی جس سے مسجد کا منبر مکمل طور پر خاکستر ہوا۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 20:54:26
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے میج پانپور میں جمعرات کی شام شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ایک عدم شناخت جنگجو اور ایک عام شہری مارا گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 20:52:18
دارالحکومت کے لوگوں کو جمعہ کو بھی آب و ہوا میں آلودگی سے کوئی راحت نہیں ملی ۔ دہلی میں آج صبح فضائی معیار انڈٰیکس (اے کیو آئی) کی سطح تقریباً سبھی علاقوں میں 400 عبور کرگئی جو ’شدید خراب‘ زمرے کی سمجھی جاتی ہے۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 20:48:34
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ اترپردیش میں بجلی کی شرحوں میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے تو وہیں ریاست نئے بجلی میٹروں کی تجربہ گاہ بن گئی ہے۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 20:40:49
گنگولی سے 10 ناٹیکل مائلس(تقریباً 19 کیلومیٹر) کی دوری پر گہرے سمندر میں ’بُل ٹرالنگ‘ کے ممنوعہ طریقے سے مچھلیوں کاشکار کرنے والی 1 ماہی گیر کشتیوں کو کوسٹل سیکیوریٹی پولیس کے افسران نے مقامی ماہی گیروں کے تعاون سے ضبط کرلیا۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 20:35:15
ہیجماڈی کوڈی میں واقع میں کامنی ندی تیرنے کے دوران دو طالب علم پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ مہلوکین شناخت محسن (16سال) اور محمد رئیس (16سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 20:31:51
منگلورو کے ٹی ایم پائی ہال میں منعقدہ بی جے پی کی ریاستی انتظامیہ کمیٹی کےخصوصی اجلاس کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا نے بتایا کہ ریاستی کابینہ ریاستی کابینہ کے اجلاس میں شعبۂ سیاحت(ٹورازم)کی ترقی اورفروغ کو فوقیت دینے کی بات طے ہوئی ہے
View more
Fri, 06 Nov 2020 16:20:59
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پاس کردہ ایک قرارداد میں ’لو جہاد‘ کے نام پر یوگی آدتیہ ناتھ کی دھمکی کی مذمت کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy