Sat, 07 Nov 2020 21:00:22
مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے ہنومان گنج تھانہ علاقے میں واقع ایک نقلی گھی بنانے والی فیکٹری پر ضلع انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے چھاپے مارا، جس میں چار سو کلو گرام نقلی گھی کے ساتھ اسے بنانے میں استعمال ہونے والا دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 20:56:31
ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) نے خلائی شعبہ میں آج ایک اور اہم باب کا اضافہ کرتے ہوئے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے پی ایس ایل وی سی 49 کے ذریعہ ’ای او ایس- 01‘ سٹیلائٹ اور دیگر 9 سٹیلائٹس کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 20:52:57
ہریانہ میں بی جے پی کی منوہر لال کھٹر حکومت نے 24 اکتوبر کو متنازعہ ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم کو ایک دن کی پیرول دی تھی جس کی خبر اب سامنے آ رہی ہے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:36:47
جموں و کشمیر اور لداخ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم چار مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:34:52
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے امریکی انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف تمام محاذوں پر کامیابی حاصل نہیں کی،
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:32:00
سری نگر کی تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر انجمن اوقاف کے نائب صدر اور خطیب و امام احمد سعید نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال کو حد درجہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جدید تاریخ کا ایک بڑا سانحہ ہے کہ جموں و کشمیر کے میرواعظ اور ممتاز دینی و سیاسی رہنما میرواعظ مولوی عمر فاروق مسلسل ڈیڑھ سال سے خانہ نظر بند رکھا گیا ہے
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:27:23
امریکی سپریم کورٹ نے ایک حکم جاری کرکے کہا ہے کہ ریاست پینسلوینیا کی سبھی کاؤنٹی کو 3 نومبر کے بعد پہنچنے والے بیلٹ پیپرز کو علیحدہ رکھا جائے ۔ ان ووٹوں کی گنتی الگ سے کی جائے گی۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:21:33
بہار میں تیسرے اور آخری مرحلے میں پندرہ اضلاع اور 78 اسمبلی نشستوں کے لئے اور والمیکی نگر لوک سبھا نشست کے ضمنی انتخابات میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹنگ آج صبح 7 بجے سے شروع ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy