Thu, 05 Nov 2020 22:02:50
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی میں ایڈمنسٹریشن مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے، اسٹاف پر کسی کا کنٹرول نہیں ہے، اسٹاف پر کنٹرول رہے گا تو شہر کا کام اور تمام اُمور صحیح ڈھنگ سے چلیں گے، میری توجہ اس جانب رہے گی کہ اسٹاف اپنا کام بخوبی نبھائیں میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ بھٹکل کی میونسپالٹی کو میں واپس پٹری پر لاوں گا اور عوام کے ایک دن کے کام کو فی الحال چار دن اور آٹھ دن لگتے ہیں، میں یہ کام اولین فرصت می
View more
Thu, 05 Nov 2020 13:07:44
محکمہ جنگلات کے افسران کی جانب سے بھٹکل تعلقہ میں مختلف مقامات پر اتی کرم داروں پر ہورہی ظلم و زیادتی کے خلاف 23نومبر کو بھٹکل محکمہ جنگلات کے دفتر کا گھیراؤ کیا جائے گا۔
View more
Thu, 05 Nov 2020 13:02:15
بھٹکل ٹاؤن میونسپالٹی کے صدر اور نائب صدر کا انتخاب آج صبح عمل میں آیا جس میں جناب پرویز قاسمجی صدر اورجناب قیصر محتشم نائب صدر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔
View more
Thu, 05 Nov 2020 11:24:48
امریکہ کے 59ویں صدارتی انتخاب کے لیےکچھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہےجبکہ زیادہ تر ریاستوں میں نتائج آ چکےہیں اور ابھی تک جہاں سے نتائج آئے ہیں اس کے مطابق ڈیموکریٹس کے امیدوار جو بائڈن کو کافی بڑھت ہے۔
View more
Thu, 05 Nov 2020 11:15:22
فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی ریاست کرناٹک کے علمائے کرام اور ملی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔
View more
Thu, 05 Nov 2020 11:09:10
ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف ارنب گوسوامی کو 2018ء میں 53 سالہ انٹیریئر ڈیزائنر کی خودکشی کیلئے مبینہ طور پر مجبور کرنے کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Nov 2020 10:59:53
سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر بجلی صارفین کو تباہ کرنے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت دیوالی کے بعد مہنگی بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری کررہی ہے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 23:41:27
ایک طرف اتر پردیش میں جرائم کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں، اور دوسری طرف دلتوں پر مظالم کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 23:38:16
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو مدھے پورہ میں ایک انتخابی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے پی ایم نریندر مودی اور سی ایم نتیش کمار پر امیروں کے لیے حکومت چلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں نے ارب پتیوں کو آزادی دے دی اور کسانوں و غریبوں کو غلام بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy