Wed, 04 Nov 2020 23:24:17
بنگلوروسٹی پولیس کمشنر کمل پنت نے بتایا کہ سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) پولیس نے غیرممالک سے منشیات لاکر باوقار کالجوں میں طلبہ کے لئے فروخت کرنے کے ایک بھاری جال کوبے نقاب کرتے ہوئے90/لاکھ مالیت کے منشیات کوضبط کرکے 10/افراد کوگرفتارکیاہے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 23:21:26
ایک خاتون کوغیرقانونی طورپرگرفتار کرکے ہراساں کرنے کے الزام میں ایک انسپکٹر سمیت4/افراد کے خلاف وجئے نگرپولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 23:16:14
انجینئرنگ اوردیگرپیشہ ورانہ کورسس میں داخلوں کے لئے سی ای ٹی رینک یافتہ امیدواروں کی کونسلنگ ابھی شروع نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ اعلیٰ تعلیم کے جنرل سکریٹری جی کمارنائک نے کہا کہ کل ہند تکنیکی تعلیمی پریشد(اے آئی بی ٹی ای) کوایک مکتوب روانہ کرکے انجینئرنگ کالجوں میں داخلوں کی سرگرمیوں کودسمبرکے آخرتک ملتوی کیاجائے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 23:12:33
کووِڈ۔19کے پیش نظر بچوں کی صحت کومدنظررکھتے ہوئے ریاست کے تمام سرکاری اورامدادی اسکولوں میں پینے کے پانی کی شفافیت کے تعلق سے ٹسٹ لے کرسرٹی فکیٹ حاصل کرنا مرکزی حکومت نے لازمی قراردیا ہے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 23:07:09
ریزرویشن کے معاملے کولے کر پچھلے کئی مہینوں سے زیرالتواپڑے منڈیاسٹی منسپل کونسل کے صدر ونائب صدر کے انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 23:02:19
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار اسمبلی کے آخری مرحلے کے انتخابات سے پہلے بدھ کے روز لاک ڈاؤن میں غیر مقیم مزدوروں کو ہوئی تکلیفوں کا ویڈیو جاری ہوئے کہا کہ مودی - نتیش حکومتوں نے غیر مقیم کام گاروں کے ساتھ جو بربریت کی وہ بےحد شرم ناک تھی۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 22:58:53
دہلی حکومت نے بدھ کے روز یہ قبول کیا کہ قومی دار الحکومت میں عالمی وبا ’کووِڈ۔19‘ کی تیسری لہر ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور وزیر صحت ستیندر جین نے آج اس بات کو تسلیم کیا کہ دہلی میں فی الحال کورونا وائرس کی تیسری لہر چل رہی ہے۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 22:56:17
ایک چونکا دینے والے واقعہ میں ایک نوجوان خاتون جس نے آن لائن ایپ کے ذریعہ قرض لیا تھا، رقم کی عدم ادائیگی نہ ہونے پر خودکشی کرلی۔
View more
Wed, 04 Nov 2020 22:53:01
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ بدھ کے روز دہلی کے جنتر منتر پر اپنی کابینہ اور ارکان اسمبلی کے ہمراہ احتجاجی دھرنے پر بیٹھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy