Mon, 22 Feb 2021 12:33:43
ریاستی وزیر اعلیٰ بی۔ ایس۔ ایڈی یورپا نے وزیر اعظم نر یندر مودی سے گزارش کی ہے کہ شمالی کر ناٹک علاقہ کی اہم بھدرا، کرشنا اپر پراجکٹس کو قومی پراجکٹ قرار دیں۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 12:22:49
ریاست میں آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ایمس)یونٹ قائم کرنے کے لیے درکارتعاون وامدادفراہم کروانے کامطالبہ ریاستی وزیربرائے طبی تعلیم ڈاکٹرکے سدھاکرنے مرکزی وزیرمالیات سیتارمن سے کیاہے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 11:12:43
بھٹکل مدینہ کالونی محی الدین اسٹریٹ سکینڈ کراس پر ایک مکان کےباہر لاوارث کار کے پائے جانے سے مکان کے لوگ پریشانی میں مبتلا ہوگئے کیونکہ کار پائی جانے کے بعد محکمہ جنگلات کےاہلکار متعلقہ گھر پہنچ کر گھر کے لوگوں سے پوچھ تاچھ کرنے لگے اور گھر کے داماد سمیت دو لوگوں کو اپنے ساتھ بھی لے گئے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 23:15:40
عام آدمی پارٹی کے سینیئر رہنما اور کابینی وزیر گوپال رائے نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن کی پانچ سیٹوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن اگلے پانچ سال کے لیے دہلی کا مستقبل طے کرنے اور 15 برسوں سے برسراقتدار بی جے پی کی بدعنوان حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا سیمی فائنل ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 23:12:58
موجودہ اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے دور میں ادب اطفال کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور، راجستھان کے صدر پروفیسر اختر الواسع نے کہا کہ معاشرہ کی تعمیر کے لئے خواتین کو بااختیار بنانا سب سے اہم کام ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 23:07:53
سعودی عرب میں کیلوں کے سب سے بڑے باغ کی مالکن ’زلیخہ یحیی الکعبی‘ نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ ’’میں نے کھیتی باڑی کے شعبے میں زراعت کے مختلف طریقے اپنائے ہیں۔ ان میں سب سے اہم طریقہ ’’آبی زراعت‘‘ کا تھا۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 21:34:48
مہاراشٹر میں سبھی سرکاری ، مذہبی ، سیاسی اور سماجی پروگراموں پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو اس کا اعلان کیا ۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 21:26:46
ہندوستانی ٹیم کے سب سے تجربہ کار تیز گیند باز ایشانت شرما ٹیسٹ کرکٹ میں 100 ٹیسٹ کھیلنے والے ہندوستان کے 11 ویں کھلاڑی بننے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 21:03:47
کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی اتوار کے روز سنگم کے شہر الہ آباد میں جمنا پار کے گاؤں بسوار پہنچیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy