Tue, 30 Mar 2021 12:09:47
بروز اتوار 28مارچ کی دوپہر ایک بجے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ وموجودہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر واہندا کے بانی سدارامیانے کولار میں منعقدہ ضلع سطح کے پسماندہ طبقات کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کرکے اپنے خطاب میں کہا کہ پسماندہ طبقات کوانصاف دلوانے کیلئے مرتے دم تک لڑتارہوں گا۔ میں سیاست میں رہوں نہ رہوں ہر وقت انصاف اور سچائی کیلئے کام کروں گا۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 12:03:54
مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں واقع دو کولنگ اسٹیشنوں کو دنیا میں سب سے بڑی کولنگ تنصیب کے طور پر درج کر لیا گیا ہے- ان میں پہلا ’اجیاد اسٹیشن‘ ہے-
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:59:05
ایم کے اسٹالن نے وعدہ کیا ہے کہ اگر ریاست میں ان کی حکومت تشکیل دی گئی تو وہ نہ تو شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے اورنہ ہی زرعی قانون کی اجازت دیں گے-
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:54:27
مہاراشٹر میں کورونا کی حالت بے قابو ہوتی جارہی ہے - گزشتہ روز، ریاست میں کورونا کے 40 ہزار سے زیادہ نئے کیس آنے سے حکومت کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے اور ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں -
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:48:19
اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی سعودی وزارت نے مکہ مکرمہ صوبے میں 54 آئمہ اور خطیبوں کو ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ افراد کی جانب سے انتظامی اور فکری خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں بتائی گئی ہے۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:41:54
انکولہ تعلقہ کے ہٹّی کیری ٹول گیٹ پر مقامی افراد سے ٹول وصولی کے مسئلہ پر نشے میں دھت پانچ نوجوان ٹول گیٹ عملہ سے الجھ پڑے۔ بات تکرار سے ہوتی ہوئی ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:14:13
کل شام ساڑھے سات بجے کے آس پاس منگلورو شہر اور مضافات اچانک طوفانی ہوائیں چلنے لگیں جس کے بعد بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ زبردست برسات شروع ہوگئی۔ ضلع کے دوسرے مقامات جیسے پتور، بنٹوال، سولیا، کڈبا، بیلتنگڈی، مُلکی، موڈبیدری وغیرہ سے بھی بے موسم کی برسات ہونے کی خبر ملی ہے۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:06:48
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں سے انتظامیہ کی تشویش بڑھ گئی ہے- پیر کوکورونا کے 68000 سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں - گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے کے بعد اسی طرح کے بہت سے کیس رپورٹ ہوئے ہیں -
View more
Tue, 30 Mar 2021 10:48:46
بنگلوروسمیت کرناٹک میں کورونا کے زبردست پھیلاؤ کے پیش نظر ایڈی یورپا کی قیادت والی حکومت نے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا انکارکرتے ہوئے کہاکہ ہے کہ ماسک پہننا اور سماجی فاصلے پرہرصورت میں سختی کے ساتھ عمل ہو-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy