Thu, 22 Apr 2021 13:56:20
کورونا کا ٹیکہ لگوانے کے بعد کوڈ کا شکار ہوجانے کے تعلق سے عوام میں پائی جارہی بے چینی کے درمیان مرکزی حکومت نے بدھ کو پہلی بار اعداد وشمار جاری کر کے بتایا ہے کہ ایسے معاملات انتہائی کم ہیں۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 13:52:28
ریاستی حکومت کی طرف سے کووِڈ پر قابو پانے کے لئے جو گائڈ لائنس جاری کی گئی ہیں اس پر سختی کے ساتھ عمل پیرائی کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر نے جاری کی ہے۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 13:25:03
ہر سال دس ہزار سے زائد بھکتوں کی موجودگی میں منایا جانے والا بھٹکل کا مشہور چن پٹن رتھ اتسوا امسال روایتی شان و شوکت اور جوش و خروش کے بغیر ہی اختتام پزیر ہوا۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی کورونا کی وجہ سے یہ رتھ اتسوا اپنے وقت پر منایا نہیں جا سکا تھا۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 13:06:45
ایودھیا میں بھی کووڈ - 19 کا انفیکشن بڑھتا جا رہا ہے ۔ عالم یہ ہے کہ ایودھیا واقع درشن نگر کے میڈ یکل کا لج کوکوڈ اسپتال بنایا گیا ہے، وہیں پر بیک ایجوکیشن افسر کے اسٹیٹو سمیت 8 لوگوں کی کور ونا سے موت ہوگئی ہے ۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 12:53:23
مہاراشٹرا میں جہاں لوگوں کو ماسک پہنانے کے لئے ریاستی حکومت کو اپیل کرنی پڑ رہی ہے، وہیں دوسری طرف کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے مہارشٹرا کے نانڈیز ضلع میں گاوں کے کسانوں نے اپنے پالتو جانوروں کو بھی ماسک پہنانا شروع کردیا ہے۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 12:39:05
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈرجے رام رمیش نے کوویشیلڈ ویکسین کو ریاستی حکومتوں کو 400 روپے فی خوراک میں دستیاب کرنے کے فیصلے پرتنقیدکی ہے۔ انہوں نے اسے حکومت فیڈرلزم کہاہے۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 12:28:50
کو یت میں ایک شقی القلب نوجوان نے رشتہ سے انکار پرخاتون کو اس کے بچوں کے سامنے بے دردی سے چاقو کے وار کرکے قتل کردیا ہے اور پھر اس کی لاش اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر راہِ فرار اختیار کرگیا۔سوشل میڈیا پر اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور کویتی شہریوں نے واقعے میں ملوّث ملزم کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 12:17:35
خلیجی سلطنت عُمان نے کووِڈ-19 کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہندوستان، بنگلہ دیش اور پاکستان سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 10:59:10
معروف عالم دین اور محقق مولانا وحیدا لدین خاں صاحب طویل علالت کے بعد چہارشنبہ کی رات 9:45 بجے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال گئے (انا اللہ و انا الیہ راجعون) ۔ ان کی عمر تقریباً 96 سال تھی۔ ان کی موت کی خبر سے امت مسلمہ غم میں ہے۔ چہار جانب سے اظہار تعریت کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy