Sat, 24 Apr 2021 12:21:15
ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج جمعہ کے دن وزیراعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ اگر ریاست کرناٹک میں فوراً آکسیجن کا انتظام نہ ہو سکا تو چند ہیلتھ کیر سہولتوں کو بند کرنا پڑے گا۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 12:08:03
ریاست میں کورونامریضوں کے لیے بیڈاورآکسیجن کامسئلہ دودنوں میں حل ہوجائے گا۔یہ تیقن ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے دیا۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 11:58:53
ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کل صبح اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنی رہائش گاہ واپس لوٹتے وقت سڑکوں پر دیکھا کہ ریاست بھر میں دفعہ144کے تحت امتناعی احکامات نافذ ہیں اس کے باوجود تمام دکانیں کھلی ہیں۔ کاروبار جاری ہے اور بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ بھاڑ ہے۔ اس پر سخت ناراضی ظاہر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے محکمہ پولیس پر برہمی ظاہر کی۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 11:52:17
ہندوستانی ریلوے نے آج کہا ہے کہ اس کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ملک کے مختلف حصوں کو تیز رفتار سے آکسیجن کی فراہمی ہے اور ریلوے کے اہلکار یہ کام اعلی ترجیح اور مکمل حفاظت کے ساتھ کررہے ہیں۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 11:30:27
مدھیہ پردیش میں آکسیجن کی کمی سے اموات کا سلسلہ ختم نہیں ہو رہا ہے۔ جبل پور میں آٹھ دن میں دوسری بار ایسا واقعہ ہوا ہے۔ یہاں اوکھری روڈ گیلیکسی اسپتال میں جمعرات کی رات پانچ کووڈ مریضوں کو آکسیجن نہیں ملی۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 11:12:15
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے بے تحاشہ بڑھتے معاملات کے پیش نظر کینیڈا نے دونوں ممالک کے مسافر پروزاوں کو 30 روز کے لئے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم یہ قدم عارضی ہے اور صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 10:56:07
کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے روزانہ بڑی تعداد میں کیسز سامنے آرہے ہیں۔ پچھلے دو دن سے ملک میں اتنے زیادہ کیسز سامنے آئے جو آج تک کسی بھی ملک میں سامنے نہیں آئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 01:11:40
کورونا کے بے تحاشہ بڑھتے معاملات پر قابو پانے کے لئے ریاست بھر میں جمعہ کی شب 9 بجے سے پیر 6 صبح بجے تک کے لئے مکمل ویک اینڈ کرفیو شروع ہوچکا ہے۔ اس دوران صبح چھ تا دس بجے صرف ضروری چیز وں کی اور کھانے پینے کی دکانیں کھلی رہیں گی جس کے دوران گوشت، چکن، مچھلی، دودھ یا جو بھی اپنی ضرورت کی چیزیں ہوں، خرید سکیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy