Tue, 04 May 2021 11:17:14
شہر میں ضروری اجازت نامہ کے بغیر دوا خانے چلانے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے تعلقہ ہیلتھ آفیسر ڈآکٹر نتین ہوسمیلکر نے آگرسور میں واقع مہامیہ ہاسپٹل اور انکولہ شہر میں واقع ڈاکٹر سدیش کے کلینک پر چھاپہ مارا۔
View more
Tue, 04 May 2021 11:12:11
شہر کے نندن گدّا میں دل کو چھلنی کرنے والا ایک منظر دیکھنے کو ملا جس میں 4 مئی کو جس نوجوان کی شادی طے تھی وہ کورونا کی وجہ سے 3 مئی کو چتا پر جلائے جانے کے لئے شمشان پہنچ گیا۔
View more
Tue, 04 May 2021 11:06:52
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے پولیس افسران نے کورونا گائڈ لائنس اورکرفیو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کئی موٹر گاڑیوں کو ضبط کرتے ہوئے کیس داخل کیے۔
View more
Tue, 04 May 2021 10:58:33
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں مسلم ووٹوں کے اتحاد نے گرچہ بی جے پی کو شکست دے دی ہے تاہم اس مرتبہ مسلم نمائندگی کی تعداد میں بڑی کمی آئی ہے۔294/ اسمبلی حلقے میں محض 44مسلم ممبران پارلیمنٹ ہی کامیاب ہوسکے ہیں۔
View more
Tue, 04 May 2021 10:47:46
سپریم کورٹ نے گزشتہ روزمرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ویکسین کی خریداری کی پالیسی پر نظر ثانی کرے جس میں کہا گیا ہے کہ اس سے عوام کے حق صحت کو نقصان پہنچے گا جو آئین کے دفعہ 21 کا لازمی عنصر ہے۔
View more
Tue, 04 May 2021 10:41:56
مغربی بنگال میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرنے کے بعد ترنمول کانگریس نے حکومت سازی کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق آئندہ 5 مئی کو ممتا بنرجی مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیں گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ اس بات کی جانکاری آج ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر پارتھو چٹرجی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران دی۔
View more
Tue, 04 May 2021 10:33:29
پیر کی صبح کی اولین ساعتوں میں کرناٹک کے چامراج نگرضلع کے سرکاری میڈیکل کالج میں آکسیجن کی قلت کے سبب 24کورونا مریضوں کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 03 May 2021 23:21:08
پڑوسی تعلقہ ہوناور سے 18 کلو میٹر دور چنداور کے پلوٹ کیری میں ایک شخص کی چھرا گھونپنے سے موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ابوطالب مخدوم صاب شیخ (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ قتل کے الزام میں پولس نے اُسی علاقہ کے سلین احمد کوٹیباگل (45) کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 03 May 2021 17:06:07
سلامی بلے باز شیکھر دھون کے بہترین 69 رن اور شمرن ہیٹمائر کے زوردار 16 رنوں کی بدولت دہلی کیپیٹل نے پنجاب کنگس کو یہاں نریندر مودی اسٹیڈیم میں اتوار کے روز آئی پی ایل مقابلے میں سات وکٹ سے شکست دیکر فہرست میں 12 پوائنٹ کے ساتھ پہلا مقام حاصل کرلیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy