Fri, 10 Sep 2021 00:04:27
سی پی آئی لیڈراورجے این یواسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدرکنہیاکمارنے کانگریس میں شامل ہونے کے اپنے منصوبے کے بارے میں تمام افواہوں کو کچھ کانگریس لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد رد کردیا۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 00:01:22
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے کاشی وشوناتھ مندر احاطہ میں گیان واپی مسجد کے ’اے ایس آئی سروے‘ پر روک لگا دی ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:56:32
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریاست کے 50 سال سے اوپر کے نااہل پولیس اہلکاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:50:45
تمل ناڈو اسمبلی میں ایم کے اسٹالن کی قیادت والی حکومت نے مرکز کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے۔ تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اور ویدوتھلائی چیروتھیگل کاچی (وی سی کے) نے اسمبلی سے سی اے اے کے خلاف قرارداد منظور کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:47:23
کرنال منی سکریٹریٹ کے باہر کسانوں کے مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے کھٹر حکومت نے علاقے میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:44:04
بھارتیہ جنتاپارٹی نے پانچ ریاستوں کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی انچارجوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں متعدد مرکزی وزراء سمیت بڑے بڑے لیڈران کے نام شامل ہیں۔ ان پانچ ریاستوں میں اترپردیش سیاسی لحاظ سے سب سے اہم ہے جہاں بی جے پی کے سامنے اپنی ساکھ اور وقار برقرار رکھنے کا چیلنج ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:42:05
ملک کی راجدھانی کی سیاسی سمت طے کرنے والے صوبہ اترپردیش میں حاشیہ پر کھڑی کانگریس کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں میں مشغول پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پہلے سے طے شدہ پروگرام سے پہلے ہی جمعرات کو لکھنؤ پہنچ گئیں۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:38:39
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی قیادت نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کی کابینہ کی توسیع کواب سرد خانے میں ڈال دیا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:35:39
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اتحادیوں اور شراکت داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران کو کم کرنے اور دہشت گردی کے خلاف طالبان کو جوابدہ ٹھہرانے کی کوشش میں متحد ہوں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے بیان میں یہ اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy