Sat, 11 Sep 2021 00:07:40
اتر پردیش میں آئندہ سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخاب سے قبل کانگریس نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ ’ہم وچن نبائیں گے‘ ٹیگ لائن کے ساتھ ’کانگریس پرتگیا یاترا‘ نکالے گی۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 00:05:42
ہریانہ کے کرنال میں منی سکریٹریٹ میں چل رہے کسان مظاہرہ کا آج چوتھا دن ہے۔ اس مظاہرہ کی وجہ سے ہریانہ کی کھٹر حکومت پر کسانوں کا مطالبہ ماننے کو لے کر لگاتار دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:59:01
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی واحد لیڈر ہیں جو ملک کے غریبوں اور مستضعفوں کی آواز بلند کرتے ہیں۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:56:25
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اور سینیئر لیڈر راہل گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی جے پی نے جموں و کشمیر کی مخلوط ثقافت اور آپسی بھائی چارے پر حملے کر کے یہاں کے لوگوں کو کمزور کر دیا ہے۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:54:28
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ بھوانی پور میں 30 ستمبر کو ووٹنگ ہوگی اور تین اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:49:52
کنڑا زبان کی بے حرمتی کے الزام میں گوگل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دائرعرضی کو ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے -
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:46:19
شہر کے سرکاری اور نجی اسپتالوں،پرائمری ہیلتھ سنٹرزکے سامنے ویکسین لینے کی قطاروں کو دیکھ کر ایک نرس ویکسین کی چوری کر تے ہو ئے اپنے گھر میں روپئے حاصل کر کے ویکسین دیتے ہو ئے پو لیس کے ہاتھوں پکڑی گئی۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:43:21
آرٹ آف لیونگ کے سربراہ روی شنکر گروجی سمیت مختلف افراد کو دھوکہ دینے والے نقلی آئی اے ایس افسرکو کگلی پورہ پولیس اسٹیشن کے اہکاروں نے گرفتارکیا ہے -
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:39:22
محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران نے سگنل جمپ کرتے ہوئے ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بنگلور میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن(بی ایم ٹی سی) بس پر12,200روپیوں کا جرمانہ لگا یا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy