Sun, 12 Sep 2021 00:22:27
راجدھانی دہلی میں اس سال ریکارڈ توڑ بارش درج کی گئی ہے۔ اس سال صرف یکم ستمبر سے 11 ستمبر کی دوپہر تک دہلی میں 380.2 ملی میٹر بارش ہوئی، جس سے گزشتہ 121 سالوں میں دہلی میں دوسری سب سے زیادہ بارش اور 1944 کے بعد سب سے زیادہ بارش کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 19:49:54
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا انتظام و انصرام آدانی گروپ کے حوالے کیے جانے کے بعد بورڈ پر ترمیم کرتے ہوئے آدانی ایئر پورٹ لکھا گیا تھا جس کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کیے اور پھر سوشیل ایکٹیوسٹ نے آرٹی آئی کے ذریعہ جانکاری حاصل کی کہ ایئر پورٹ اتھاریٹی اور آدانی گروپ کے درمیان جواگریمنٹ ہوا ہے اس میں نام تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 16:09:26
ہریانہ کے کرنال شہر میں گزشتہ دنوں کسانوں پر ہونے والے لاٹھی چارج کے بعد تحریک چلا رہے کسانوں اور انتظامیہ کے مابین صلح ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 12:20:58
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے روزگاری کے سلسلے میں حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو ترقی کے نام پر خود انحصار بنانے کا ڈھونگ کیا جا رہا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’دیش کا ’وکاس‘ کر کے ’آتم نربھر‘ اندھیر نگری بنا دی!‘‘
View more
Sat, 11 Sep 2021 12:15:49
دہلی ہائی کورٹ نے اروند کیجریوال حکومت کو کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن کی مار سے پریشان دہلی کے کرایہ داروں کا مکان کرایہ دینے کی پالیسی تیار کرنے کے لیے جمعہ کے روز مزید دو ہفتے کی مہلت دی۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 12:02:09
ہریانہ کے کرنال میں کسانوں اور حکومت کے درمیان جاری تنازع جلد ختم ہونےکا امکان ہے۔ 28 اگست کو کرنال کے بستاڑا ٹول پر کسانوں پر لاٹھی چارج کے بعد ایس ڈی ایم آیوش سنہا کے خلاف سخت کارروائی سمیت دیگر مطالبات کو لے کر کسان دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 10:56:05
حال ہی میں دیش کا دل دلی میں صابیہ نامی لڑکی کی عصمت ریزی کے بعد بےرحمی سے اس کا قتل کیا گیا- اس معاملے کو لے کر کل شیموگہ میں ” شیموگہ پیس آرگنائزیشن کی جانب سے صحافتی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy