Sat, 25 Sep 2021 00:00:31
ملک میں مردم شماری کے حوالے سے طویل بحث کے دوران مرکزی حکومت نے اس معاملے پر اپنا موقف واضح کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ مردم شماری میں او بی سی ذاتوں کی گنتی ایک طویل اور مشکل کام ہے۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 23:57:37
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو کمزور کرنے کے لئے حکومت ہند کی طرف سے فرمان جاری ہونے کا سلسلہ ختم ہی نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے سرمایہ کرکے روزگار کے موقعے فراہم کرنے کی بجائے سرکاری ملازموں کو نوکریوں سے فارغ کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 23:52:52
اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی مشتبہ موت کے معاملے کی جانچ پر مرکزی حکومت کی مہر لگنے کے بعد مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے جانچ کی ذمہ دری سنبھال لی ہے۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 23:43:53
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کورونا سے متاثرہ خاندانوں کے تئیں اپنی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش کر رہی ہے اور ان لوگوں کے ساتھ انصاف کرنے کے بجائے جن کے خاندان اس وبائی امراض کی وجہ سے اجڑ گئے ہیں ، ان کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 23:32:28
بہار واقع اورنگ آباد ضلع میں جمعہ کو پہلے مرحلہ کے پنچایت الیکشن کے دوران فائرنگ اور تشدد کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 23:28:47
صوبہ آسام کے درانگ ضلع میں دھال پور بستی میں کُل 800 گھروں کو پولیس وانتظامیہ کے ذریعہ مسمار کئے جانے کے خلاف اپنی جمہوری حق کے مطابق پرامن احتجاج کر رہے بے بس اور غیر مسلح لوگوں کے خلاف ہونے والی پولیس کارروائی کو انتہائی وحشیانہ قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ یہ ظلم ایسا ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 20:44:21
بھٹکل مخدوم کالونی کے شاہین اسپورٹس سینٹر کے لئے سمیع اللہ اِٹّل پھر ایک بار صدر کے عہدہ پر منتخب ہوگئے جبکہ مولوی جسّاد سعدا ندوی کا جنرل سکریٹری کے طور پر انتخاب عمل میں آیا۔ عہدیداران کا انتخاب جمعرات بعد نماز عشاء فاطمہ علی ہال میں منعقد ہوا۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 19:56:21
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی میں صفائی کرمچاری کی ذمہ داری انجام دینے والے ملازمین کے لئے رہائشی اسکیم کے تحت جو مجوزہ مکانات کی تعمیر سست رفتاری کا شکار ہوگئی ہے اور ملازمین کے لئے گھروں کا بندوبست ابھی تک ادھورا خواب بنا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy