Sun, 26 Sep 2021 00:02:11
سپہا جھار ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دھول پور میں عوام پر پولیس فائرنگ اور انہیں بے گھر کیا جانا نہایت ہی افسوسناک عمل ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:59:19
وزیر اعلیٰ پنجاب چرنجیت سنگھ چنی نے اپنی کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چنی نے راہل گاندھی کے ساتھ مل کر پنجاب کابینہ کے وزراء کے ناموں کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:55:36
ٹیکس چوری کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے 22 ستمبر کو گجرات کے ایک معروف ہیرا تاجر کے گھروں چھاپہ مارا ۔ ہیروں کے کاروبار کے علاوہ یہ گروپ ٹائل بنانے کا بھی کاروبار کرتا ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:42:29
خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے کام کرنے والی معروف سماجی خدمتگار اور شاعرہ کملا بھسین کا ہفتہ کی صبح انتقال ہو گیا۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:39:23
دہلی میں واقع روہنی کورٹ میں وکیلوں کے بھیس میں آئے بدمعاشوں کی گولی باری کے پش منظر میں خطرناک گینگسٹروں کی ٹرائل کورٹ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیشی کے انتظامات کئے جانے کی اپیل کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:36:08
پنجاب کے حال ہی میں نومنتخب وزیراعلی چرنجیت سنگھ چنی اتوار کو اپنی کابینہ میں توسیع کریں گے جس میں 15 نئے وزراء کو شامل کیا جائے گا۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:32:19
آسام کے درانگ میں ہوئے تشدد کو لے کر کانگریس لگاتار بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہے۔ اس درمیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آسام میں تشدد کے ایشو پر مودی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر سب کے لیے نہیں ہے تو پھر یہ کیسی آزادی؟
View more
Sat, 25 Sep 2021 23:27:56
مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف تحریک کر رہے سنیوکت کسان مورچہ نے آئندہ 27 ستمبر کو بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ مورچہ نے 5 ستمبر کو مظفر نگر میں ہوئی کسان مہاپنچایت کے دوران ہی ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا تھا۔ یہ بند زرعی قوانین کو منسوخ کرنے، فصلوں کے لیے ایم ایس پی کی گارنٹی کا قانون بنانے اور مہنگائی سمیت تمام ایشوز کو لے کر بلایا گیا ہے۔
View more
Sat, 25 Sep 2021 13:02:01
ملک کے سب سے اہم قرار دیئے جانے والے یو پی ایس سی کے سول سروسز امتحان کے نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اس مرتبہ مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے کل 27 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، جن میں سے 7 خواتین شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy