Tue, 18 Jan 2022 19:31:30
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے میں چند ہفتے باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر رہی ہیں۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 19:28:30
عام آدمی پارٹی (عآپ) دو بار کے سنگرور سے اپنے رکن پارلیمنٹ بھگونت مان کو وزیراعلی کا چہرہ بناتے ہوئے پنجاب اسمبلی انتخابات میں اترے گی۔ اس کا اعلان پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج یہاں کیا۔ اس طرح عآپ ریاست کی پہلی پارٹی بن گئی ہے جس نے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے وزیر اعلیٰ کے چہرے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 18:51:50
بڑھتے ہوئے کورونا معاملات کا حوالہ دے کر دو تین دن قبل تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے مرڈیشور رتھ اتسوا منانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرنے کے بعد اب اسسٹنٹ کمشنر نے نیا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت چند شرائط کے ساتھ رتھ تہوار 20 جنوری کو منانے کی اجازت دی گئی ہے ۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 13:37:53
مرکزی بجٹ کے اعلانات سے کچھ دن پہلے کانگریس نے پیر کے روز الزام عائد کیا کہ مرکز کی خراب معاشی پالیسی کے سبب ملک میں بے روزگاری کی شرح 7 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور تھوک مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 7 فیصد ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 13:35:22
اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو مسلمانوں کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے زیادہ نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحیح معنوں میں سیکولرزم کا کردار ادا کر رہی کانگریس کے ہاتھوں کو اسمبلی انتخابات میں مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 13:32:51
یوپی اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے، پہلے فیس میں امیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ بھی جاری ہو چکا ہے جبکہ دوسرے فیس کی نامزدگی کی تاریخ بھی جلد ہی نزدیک آ رہی ہے۔ ایسے میں ہر ایک اسمبلی سیٹ پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور ماضی میں ہوئے انتخابات کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 13:29:18
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے اترپردیش کے نوئیڈا میں اپنے اوپر درج کی گئی ایف آئی آر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اپنا رول منصفانہ رکھنا ہوگا۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 13:23:50
آکسفیم انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے دوران 10 امیر ترین افراد کی دولت دوگنی ہو گئی ہے، عدم مساوات ایک اہم وجہ قرار جس کے باعث دنیا میں یومیہ 21 ہزار 300 افراد ہلاک ہوئے۔
View more
Tue, 18 Jan 2022 13:19:53
بمبئی ہائی کورٹ نے بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے کی اقدام قتل کے معاملےمیں داخل کردہ قبل ازگرفتاری کی درخواست ضمانت مسترد کردی لیکن استغاثہ کو ہدایت دی کہ وہ 27 جنوری تک ملزم کے خلاف کوئ سخت قدم نہ اٹھائے جس میں ان کی گرفتاری بھی شامل ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy