Wed, 19 Jan 2022 12:51:01
دنیا بھر میں کورونا سے شفایاب ہونے والے افراد پر کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے شفایاب ہونے کے بعد بھی مہینوں تک لوگوں کو آرام نہیں ملتا اور وہ کووڈ کے بعد کی پریشانیوں میں مبتلا رہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نومبر 2021 میں گئی تحقیق کے بعد کہا گیا کہ دنیا بھر میں کورونا سے شفایاب ہونے والے افراد میں سے 40 فیصد ایسے تھے جو کسی نہ کسی مسئلہ سے دوچار تھے۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 12:46:36
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی پہنچ کر اسسٹنٹ آر ٹی او نے میونسپالٹی کی کار کے تین اسٹیکرس سمیت کرناٹک سرکار کا ایمبولم لگا ہوا اسٹیکر بھی نکال دیا اور اس تعلق سے میونسپالٹی پر 500 روپیوں کا جرمانہ بھی عائد کردیا، واردات آج بدھ صبح قریب دس بجے پیش آئی ہے۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 12:46:35
پچھلے دنوں ریاست بھر میں کووڈ کی تیسری لہرکے دوران اور اومیکرون کے تیزی سے پھیلنے کے باوجود ضلع میں کووڈ کے مریضوں کی تعداد کم ہی نظرآرہی تھی،مگر پچھلے ایک ہفتے سے کووڈ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 12:30:32
کرناٹک میں جنوری کی آخر تک کورونا معاملوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہونے کے خدشات کے درمیان منگل کو کورونا متاثرین کی تعداد میں معمولی کمی دیکھی گئی۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 12:23:09
منشیات کے دھندہ سمیت جرائم کے19معا ملات میں ملوث ہوکر عدالت سے8مرتبہ وارنٹ جاری ہو نے کے باوجود پو لیس کو چکمہ دے کر فرار ہو رہے غنڈہ راہل پر گو لی چلا کر ہنو منت نگر پو لیس گرفتار کر نے میں کامیاب رہی۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 12:17:45
ریاستی وزیر برائے آبکاری کے گوپالیا نے کہا کہ شہر میں روزانہ کووڈ معا ملات میں اضافہ کے پیش نظر اس پر قابو پانے کے لئے ریاستی حکومت نے احتیاطی اقدامات کئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 12:12:04
بنگلورو شہر میں روزانہ کووڈ کے معا ملات میں اضافہ کے پیش نظر سلیکان سٹی ڈینجر سٹی کے طور پر تبدیل ہوتے دکھا ئی دے رہا ہے۔آنے والے دنوں میں شہر میں کووڈ کے معا ملات میں مزید اضافہ کے خدشات ہیں۔کل شہر میں کووڈ کے 23ہزار معاملات درج ہو ئے تھے،جس سے شہریوں میں خوف کا ماحول دکھا ئی دینے لگا ہے۔شہر میں کووڈ کے معاملات پر قابو پانے کے مقصد سے حکومت کی جانب سے ویک ینڈ کرفیو جاری کئے جانے کے باوجود کوئی ف
View more
Wed, 19 Jan 2022 12:03:38
کووڈ کی دوسری لہر اور ممکنہ تیسری لہر کے درمیان ہی بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) نے جاریہ ما لی سال کے9ماہ کے دوران جملہ2,589 کروڑ روپیوں کا جائیداد ٹیکس وصول کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 11:56:31
کورونا کی مہلک وباء میں تیزی سے اضافہ ہونے کی صورت حال کے مدنظر جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے ایک اپیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی جانو ں کی حفاظت کیلئے ویکسی نیشن کرانا ضروری ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy