Fri, 21 Jan 2022 19:13:56
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014 میں دیا گیا ان کا وژن ناکام ہو چکا ہے اور اب ملک کو ایک نئے نقطہ نظر کی ضرورت ہے جس کی شروعات ان کی پارٹی اتر پردیش سے کر رہی ہے۔
View more
Fri, 21 Jan 2022 19:10:26
زرعی قوانین کے خلاف قانون کو منسوخ ہوئے مہینے بھر سے زیادہ ہو گیا ہے، لیکن اب بھی کسان حکومت کے خلاف آواز اٹھانے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس درمیان لکھیم پور کھیری معاملے پر کسان لیڈران نے آج لکھیم پور کھیری تشدد سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی۔
View more
Fri, 21 Jan 2022 19:01:20
مرڈیشور کا مشہور رتھ اتسوا ( تیر ہبّا) امسال کووڈ پروٹوکول کی پابندیوں کے بیچ منایا گیا ۔ حالانکہ کچھ دن قبل تعلقہ انتظامیہ نے اس تہوار پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا مگر بعد میں 200 افراد کی محدود تعداد کے ساتھ تہوار منانے کی اجازت دی گئی تھی ۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 23:45:26
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے کسانوں کو قرض حاصل کرنے میں مدد کرنے کی آڑ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI)۔ اڈانی کیپٹل کی شراکت داری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یہ شراکت داری پبلک بینکنگ سیکٹر اور کسانوں کیلئے انتہائی تباہ کن ہے اس لیے اس معاہدے کو ترک کردینا چاہئے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 23:41:35
اتر پردیش میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان مرکزی ایجنسیوں اور پولیس کی کارروائیاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 23:38:23
اتر پردیش میں ہو رہے اسمبلی انتخاب کا اثر اب بہار میں بھی پڑتا صاف دکھائی پڑ رہا ہے۔ بہار میں برسراقتدار این ڈی اے میں شامل وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) یوپی انتخاب میں تنہا انتخابی میدان میں اتری ہے، تو اب بہار میں بھی وہ بی جے پی کے آمنے سامنے ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 23:34:09
سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والے بلی بائی ایپ معاملے میں ممبئی پولیس نے چوتھے ملزم کو اڈیشہ سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 23:31:12
عام آدمی پارٹی (عآپ) کی طرف سے کامیڈین سے لیڈر بنے بھگونت مان کو پنجاب ریاست کے لیے وزیر اعلیٰ عہدہ کے امیدوار کی شکل میں پیش کیے جانے کے کچھ دن بعد بی جے پی نے بھگونت مان کو عوامی طور پر بھدے چٹکلے سنانے والا ایڈکٹ کہہ کر پارٹی پر حملہ کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 23:27:02
کورونا وائرس کی جانچ آر ٹی پی سی آر اور ریپڈ انٹی ٹیسٹ معمول کے ذریعے کیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اس کے لئے ایکس رے کا استعمال کرنے کا تجربہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy