Sun, 23 Jan 2022 12:39:04
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کو پرامن طریقے سے کرانے کے لیے پولیس نے انتشار پھیلانے والے عناصر کے خلاف شکنجہ کسنا شروع کر دیا ہے۔ اس کے تحت آگرہ ڈویژن کے آٹھ اضلاع میں دو لاکھ سے زیادہ لوگوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 12:27:51
چکمگلورو سٹی منسپل کونسل میں تیسری مرتبہ بھی بی جے پی کو اقتدار حاصل ہواہے۔گذشتہ روز منعقدہ صدرونائب صدر کے عہدے کے انتخابا ت میں بی جے پی کے وراسدی وینوگوپال صدر اور اومادیوی کرشنپانائب صدرمنتخب ہوئے۔سٹی منسپل کونسل میں سینئر اسسٹنٹ کمشنرڈاکٹر ایچ ایل ناگراج نے انتخابات کی کارروائی شروع کی۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 12:23:12
حکمہ پولیس کو چاہئے کہ پولیس کے نظام کو اس لائق بنائیں کہ سوسائٹی اس کا احترام کرے۔پولیس اسٹیشنوں کو عوام دوست بناکر سماج اور لوگوں کیلئے بہتر طریقہ سے کام کرنے کی جانب توجہ دیں۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 12:10:02
سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کے زہریلے سانپ سے تشبیہ دینے والے بیان پرپلٹ وارکرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ سدارامیانے کہاکہ کسی بھی امیدوارکی جیت کافیصلہ کرنے والے ووٹرہوتے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 12:04:50
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ جنتادل (یس) اور بی جے پی موقع پرست پارٹیاں ہیں اور ان کے اندر کسی طرح کا سیاسی شعور نہیں ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:59:11
بنگلور وشہر میں فی الوقت بنگلور ومیٹرو پا لیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن(بی ایم ٹی سی) کی جانب سے ماحولیات نواز الیکٹرک بسیں دوڑائی جا رہی ہیں اور اب آئندہ3ماہ کے اندر کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن(کے ایس آر ٹی سی) کی جانب سے بھی الیکٹرک بسیں دوڑا ئی جا ئیں گی۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:53:55
بنگلورو شہر میں سڑک حادثات عام بات ہیں،لیکن صاف، سیمنٹ سڑکیں ہی ان جان لیوا سڑک حادثات کے لئے ہاٹ اسپاٹ ہو نے سے عوام خوفزدہ ہیں۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:49:33
مجھ سے اکثر اردو قارئین ان دنوں یہ سوال کرتے ہیں کہ اتر پردیش میں مسلم ووٹر کیا کریں! میرا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ یہ مسئلہ محض مسلم ووٹر کا نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ ہر اس ووٹر کا ے جو نریندر مودی مخالف ہے۔ ہر اس ہندوستانی شہری کو یہ طے کرنا ہے کہ کس طرح اس ملک کی جمہوریت اور سیکولرزم کو بچایا جائے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:42:55
بروز جمعہ ریاستی حکومت کے ویک ینڈ کرفیو کے ختم کر دئے جانے کے اعلان کے بعدبروزہفتہ میسور میں واقع تمام ٹورسٹ سنٹرس اور مندر عوام کیلئے کھول دئے گئے۔ان ٹورسٹ سنٹرس میں چامنڈی پہاڑ پر واقع چامنڈیشوری ٹمپل، میسور زو، کارنجی تالاب، شاہی محل شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy