Sun, 23 Jan 2022 19:10:29
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے پنجاب کے انتخابات سے قبل وزیر صحت ستیندر جین کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 19:08:15
بہار میں شدید سردی اور ٹھنڈی ہواؤں سے پریشان لوگوں کو اب بارش کا ستم جھیلنا پڑ رہا ہے۔ دارالحکومت پٹنہ سمیت ریاست کے بارہ سے زیادہ ضلعوں میں اتوار کی صبح سے رک رک کر بارش شروع ہوگئی ہے۔ وہیں، ریاست کے زیادہ تر ضلعوں میں آسمان میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔ موسم کے کروٹ بدلنے سے سردی کا ستم جھیل رہے لوگوں کی پریشانی اور بڑھ گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 19:04:13
دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں میں شدید سردی اور ٹھنڈی ہواؤں سے پریشان لوگوں کو اب بارش کا ستم بھی برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی میں اس سال جنوری میں اب تک 69.8 ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 18:21:04
ضلع جنوبی کینرا کے موڈبیدری میں 13 جنوری کو منعقدہ آل انڈیا کراٹے چمپن شپ میں بھٹکل کے تمام گیارہ طلبہ نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے جملہ تیرہ گولڈ میڈلس حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 18:15:04
منڈگوڈ کے لائیلا انگلش میڈیم اسکول میں طلبہ کی کووڈ جانچ کے دوران طبی عملہ کی غفلت سے اسکول میں غیر حاضر رہی ایک طالبہ کی رپورٹ پوزیٹیو آئی جس کی وجہ سے لڑکی کے والدین عجیب الجھن کا شکار ہوگئے ۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 14:18:45
تعلقہ کے مرڈیشور میں چوری کی ایک واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے گھر کے مین دروازے کے تالے کو توڑتے ہوئے گھر کے اندر داخل ہوئے ہیں اور نقد رقم سمیت زیورات لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 13:19:52
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اور ہر روز تین لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان کوران کے 3 لاکھ 33 ہزار 533 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 13:17:06
یومِ جمہوریہ کے بعد منعقد ہونے والی ’بیٹنگ دی ریٹریٹ‘ تقریب سے ’ابائیڈ وِد می‘ دھن کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس پر کانگریس نے بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا گیا ہے۔ دراصل یہ دھن مہاتما گاندھی کی پسندیدہ دھن ہے اور کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی باپو کی وراثت کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب کے ساتھ یومِ جمہوریہ کے جشن کا اختتام ہوتا ہے اور یہ 29 جنوری کو منعقد ہوتی ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 13:12:40
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر اور علی گڑھ اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کے خلاف مقامی انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے ضلع بدر کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ اس کارروائی کے تحت انھیں 6 مہنے تک ضلع سے باہر رہنا ہوگا اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔ 2 دن پہلے ہی کانگریس کے ٹکٹ پر نامزدگی پرچہ داخل کرنے والے سلمان امتیاز اس کارروائی سے بہت ناراض ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy